ETV Bharat / state

گیا: یومیہ ملازمین کی ہڑتال سے شہر گندگی کا انبار بن گیا - صفائی ستھرائی کا کام بھی تعطل کا شکار ہے

ریاست بہار کے گیا میونسپل کارپوریشن کے یومیہ ملازمین کی غیر معینہ مدت ہڑتال جاری ہے، ہڑتال کی وجہ سے شہر کے چوک اور گلیوں میں بہت گندگی ہے، صفائی ستھرائی کا کام بھی تعطل کا شکار ہے۔

ملازمین کی ہڑتال سے شہر گندگی کا انبار بن گیا
ملازمین کی ہڑتال سے شہر گندگی کا انبار بن گیا
author img

By

Published : Feb 6, 2020, 4:36 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 8:52 AM IST

مظاہرین نے ڈپٹی میئر اور سٹی کمشنر کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا، ملازمین نے میونسپل آفس کے احاطے میں مردہ جانور کو لٹکا کر احتجاج کیا جو شہر میں موضوع بحث رہا۔

ملازمین کا الزام ہے کہ حکومت لوک آیوکت کے پس پردہ انہیں بے روزگار کرنا چاہتی ہے، احتجاج کے سبب گزشتہ پانچ دنوں سے میونسپل کارپوریشن کے کام کاج متاثر ہے، روزانہ طرح طرح سے احتجاج ومظاہرے ہورہے ہیں۔

ملازمین کی ہڑتال سے شہر گندگی کا انبار بن گیا
ملازمین کی ہڑتال سے شہر گندگی کا انبار بن گیا

اس سے قبل ملازمین میونسپل کارپوریشن کے دفتر سے لیکر شہر کی سڑکوں پر کوڑا کچرا پھینک چکے ہیں، شہر کی ہر گلی و محلے میں گندگی کا انبار لگا ہوا ہے، لوگ پریشان حال ہیں، گھروں تک پہنچ کر کوڑا لے جانے والے اسٹاف بھی نہیں پہنچ رہے ہیں جسکی وجہ سے گھروں کا کوڑے بھی سڑکوں پر پھینکا جارہا ہے۔

یومیہ ملازمین کی ہڑتال سے شہر گندگی کا انبار بن گیا

کانگریس پارٹی نے محکمہ شہری ترقیات کے وزیر سریش شرما اور نگر آیوکت ساون کمار کا پتلا بھی نذرآتش کیا۔

کانگریسی رہنما پروفیسر وجے کمار میٹھو نے کہا کہ یومیہ مزدوروں کی ہڑتال سے عام شہری پریشان حال ہیں، حکومت کو یومیہ مزدوروں کے مطالبات کو نظرانداز کرکے پرائیوٹ ہاتھوں میں میونسپل کارپوریشن کوسونپاچاہتی ہے۔

سابق وارڈ کونسلر نے 'نتیش کمار زندہ آباد ، غریبوں کا کام نہیں کرنے کے لئے دھنیہ واد ' کا نعرہ لگاتے ہوئے کہا کہ مزدوروں کواس طرح اچانک نوکری سے نکالنا صحیح نہیں ہے، حکومت دوماہ تک وقت دیکر سبز باغ دیکھا رہی ہے۔

Intro:گیامیونسپل کارپوریشن کے یومیہ مزدور پانچ دنوں سے غیرمعینہ ہڑتال پر ہیں ۔اس سے شہر کے راستوں کوڑا کچرا پسرا ہواہے ۔یومیہ مزدورں کی ہڑتال پر سیاست بھی ہونی شروع ہوگئی ہے ، کانگریس نے محکمہ کے وزیراور میونسپل کے آیوکت کاپتلانذرآتش کیا ہے Body:ریاست بہار کے گیا میونسپل کارپوریشن کے یومیہ ملازمین کی غیر معینہ مدت کی ہڑتال بدھ کے روز بھی پانچویں دن جاری رہا ۔ شہر میں کچرہ اٹھاو کرنے اور صفائی ستھرائی کا کام تعطل کا شکار ہے۔ ہڑتال کی وجہ سے شہر کے چوک اور گلیوں میں بہت گندگی ہے۔ اس کی وجہ سے لوگوں کو چلنا بھی دشوار ہوگیاہے ۔ یومیہ اہلکاروں نے میونسپل اسٹور آفس سے احتجاجی مارچ نکالا ۔ مظاہرین نے میئر ڈپٹی میئر اور سٹی کمشنر کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ملازمین نے میونسپل آفس کے احاطے میں مردہ جانور کو لٹکا کر بھی احتجاج کیا ۔جوشہر میں موضوع بحث رہا ۔ گزشتہ یکم فروری سے ملازمین ہڑتال پر ہیں ۔احتجاج کرتے ہوئے ملازمین نے توڑ پھوڑ بھی کرچکے ہیں ۔ملازمین کاالزام ہے کہ لوک آیوکت کے بہانے حکومت انہیں بے روزگار کرناچاہتی ہے ۔ احتجاج میں پانچ دنوں سے میونسپل کارپوریشن کے کام کاج ٹھپ ہیں ۔روزانہ طرح طرح سے احتجاج ومظاہرے ہورہے ہیں ۔ میونسپل دفتر کے باہر مردہ بکری لٹکی ہوئی نظرآئی ۔اس سے قبل ملازمین نے میونسپل کارپوریشن کے دفتر سے لیکر شہر کی سڑکوں پر کوڑا کچرا بھی پھیلا چکے ہیں ۔شہر کے ہرگلی ومحلے میں گندگی انبار لگاہے ۔ لوگ پریشان حال ہیں ۔گھروں تک پہنچ کر کوڑا لے جانے والے اسٹاف بھی نہیں پہنچ رہے ہیں جسکی وجہ سے گھر کاکوڑے بھی سڑکوں پر پھینکے جارہے ہیں یاپھر گھر کے باہر رکھے ہوئے ہیں ۔یومیہ مزدور میونسپل کارپوریشن کے ذریعے کرائی گئی یقین دہانی پر یقین نہیں کررہے ہیں Conclusion:کانگریس پارٹی نے محکمہ شہری ترقیات کے وزیرسریش شرما اور نگرآیوکت ساون کمار کاپتلا بھی نذرآتش کیا ۔کانگریسی لیڈر پروفیسروجے کمارمیٹھو نے کہاکہ یومیہ مزدوروں کی ہڑتال سے عام شہری پریشان حال ہیں ، حکومت کویومیہ مزدوروں کے مطالبات کونظرانداز کرکے پرائیوٹ ہاتھوں میں میونسپل کارپوریشن کوسونپاچاہتی ہے ۔سابق وارڈ کونسلر نے 'نتیش کمار زندہ باد ، غریبوں کاکام نہیں کرنے کے لئے دھنیہ واد ' نعرہ لگاتے ہوئے کہاکہ مزدوروں کواس طرح اچانک نوکری سے نکالنا صحیح نہیں ہے ، حکومت دوماہ تک وقت دیکر سبزباغ دیکھارہی ہے
بائٹ وجے کمار میٹھو
شیشولال
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیابہار
Last Updated : Feb 29, 2020, 8:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.