آل انڈیا علما بورڈ کی جانب سے جاری مکتوب میں بورڈ کے قومی صدر محمد ابو نصر ملک نے کہا کی کیمور ضلع کے موہنیاں کے رہاٸشی محمد زبیر قریشی کو یوتھ صدر ضلع سطح پر متخب کیا گیا ہے۔
![محمد زبیر قریشی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/bhkaimur965_22072020163216_2207f_1595415736_375.jpg)
ساتھ ہی بورڈ نے امید ظاہر کی ہے کہ نومنتخب صدر شریعت اور بورڈ کے مجوزہ دستور کی روشنی میں خدمت خلق کا فریضہ انجام دیں گے۔
![محمد زبیر قریشی آل انڈیا علما بورڈ کے یوتھ صدر منتخب](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/8128398_994_8128398_1595423341932.png)
یہ بھی پڑھیں:گیا: بند مکان سے زیورات اورنقدی چوری
زبیر قریشی کو صد ر منتخب ہونے پر مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔