ETV Bharat / state

پٹنہ: ایم ایل سی خالد انور کورونا وائرس سے متاثر - MLC Khalid Anwar infected with Coronavirus

بہار قانون ساز کونسل کے رکن خالد انور کے علاوہ ریاست کے وزیر محنت اور لکھی سرائے سے بی جے پی ایم ایل اے وجئے کمار سنہا کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔

بہار قانون ساز کونسل کے رکن خالد انور
بہار قانون ساز کونسل کے رکن خالد انور
author img

By

Published : Jul 18, 2020, 4:49 PM IST

ریاست بہار میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

کورونا وائرس سے اب سیاسی اور اہم شخصیات بھی متاثر ہو رہی ہیں۔

برسرِ اقتدار جماعت بی جے پی اور جے ڈی یو کے لیڈر مسلسل اس کی زد میں ہیں۔

ریاستی وزیر محنت اور بی جے پی کے ایم ایل اے وجئے کمار سنہا اور جے ڈی یو کے رکن قانون ساز کونسل خالد انور کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔

ان دونوں کا علاج پٹنہ ایمس میں چل رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کورونا: بہار میں 901 نئے کیسز کی تصدیق

وہیں بھاگلپور کی ڈویژنل کمشنر وندنا کینی اور مدھے پورہ کے ڈی ڈی سی بھی کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔

وندنا کینی ڈاکٹروں کی نگرانی میں گھر میں ہی قرنطینہ میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.