ETV Bharat / state

بہار بند کو کامیاب بنانے کے لیے آر جے ڈی کی میٹنگ - راشٹریہ جنتا دل کے رہنماؤں نے ہڑتال کو کامباب بنانے سے متعلق تبادلہ خیال

شہریت ترمیمی قانون اور این آرسی کی مخالفت میں ریاستی سطح پر ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لیے ضلع گیا آرجے ڈی کی میٹنگ ہوئی۔

بہار بند کو کامیاب بنانے کے لیے آر جے ڈی کی میٹنگ

author img

By

Published : Dec 19, 2019, 3:45 AM IST

اس میٹنگ میں راشٹریہ جنتا دل کے رہنماؤں نے ہڑتال کو کامباب بنانے سے متعلق تبادلہ خیال کر کے سبھی ایسوسیئشن سمیت مقامی باشندوں سے ہڑتال کوکامیاب بنانے کی اپیل کی ہے۔

بہار بند کو کامیاب بنانے کے لیے آر جے ڈی کی میٹنگ

ضلع گیا میں بدھ کو رشٹریہ جنتا دل کی میٹنگ شہر کے ایک ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ اس میں این آر سی اور سی اے اے کے خلاف احتجاج میں 21 دسمبر کو آر جے ڈی کے بہار بند کے کال کو کامیابی بنانے کے لیے حکمت عملی تیار کی گئی۔

بتایا جا رہا ہے کہ کئی مطالبات تسلیم کروانے کی غرض سے بہار بند کا اعلان کیا گیا ہے جس میں سی اے اے کو واپس لینے کے مطالبے کے ساتھ بہار میں قتل ، اغوا ، لوٹ مار ، عصمت دری ، بدعنوانی ، معاشی سست روی وغیرہ شامل ہے۔

ہفتہ کو بہار بند کی حمایت کرنے کے لیے چیمبر آف کامرس، بلین ایسو سیئشن، ایڈوکیٹس ایسو سیئشن، آٹو یونین ، بزنس ایسو سیئشن، ایجوکیشنل ایسو سیئشن جیسی تنظیموں اور اداروں سے بھی خصوصی اپیل کی گئی ہے۔

طبی خدمات اور تعلیمی اداروں کو بہار بند سے آزاد رکھا گیا ہے۔اس میٹنگ کی صدارت آر جے ڈی کے رہنما عزیر احمد خان نے کی اور پروگرام کی نظامت جیتندر کمار یادو نے کیا۔

آر جے ڈی کے رکن اسمبلی سریندر پرساد یادو ، رکن اسملبی سمتا دیوی ، رکن اسمبلی کمار سروجیت ، آر جے ڈی کے رہنما مرشد عالم ، محمد عاسر ، وجئے سنگھ چندرونشی ، بلبل انصاری، جگنو یادو جیسے سیکڑوں کارکنان و رہناؤں موجود تھے۔

آرجے ڈی کے سنیئر رہنما عذیر احمد خان نے کہا کہ مہاتما گاندھی اور لالو پرساد یادو کے ماننے والے ہمیشہ باہمی رواداری ، اخوت اور بھائی جارگی کوبرقرار رکھنے کے ساتھ ملک کے آئین کی روح کومجروح ہونے سے بچانے کی لڑائی لڑی ہے۔

ساولکر کے ماننے والے فاسسٹ خیالات کے افراد ملک میں نفرت پھیلانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑتے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لیے تمام طبقات سے اپیل کی گئی ہے

Intro: اے اے اور این آرسی کی مخالفت میں ریاست گیربندی کوکامیاب بنانے کے لئے ضلع گیا آرجے ڈی کی میٹنگ ہوئی ۔کئی امورپر لیڈران نے تبادلہ خیال کرکے سبھی ایسوسی ایشن سمیت شہر کے باشندوں سے بندی کوکامیاب بنانے کی اپیل کی ہے Body:ضلع گیا میں بدھ کو رشٹریہ جنتا دل کی میٹنگ شہر کے ایک ہوٹل میں ہوئی۔ اس میں این آر سی اور سی اے اے کے خلاف احتجاج میں 21 دسمبر کو آر جے ڈی کے بہار بند کی کامیابی کے لئے حکمت عملی تیار کی گئی ۔ بتایاگیا کہ بہار بند کئی معاملوں کولیکر ہے جس میں سی اے اے کو واپس لینے کے مطالبے کے ساتھ بہار میں قتل ، اغوا ، لوٹ مار ، عصمت دری ، بدعنوانی ، گرتی قانون اور معیشت وغیرہ کے لئے بہار بند کا اعلان کیاگیا ہے ۔ ہفتہ کو بہار بند کی حمایت کرنے کے لئے چیمبر آف کامرس ، بلین ایسوسی ایشن ، ایڈوکیٹس ایسوسی ایشن ، آٹو یونین ، بزنس ایسوسی ایشن ، ایجوکیشنل ایسوسی ایشن جیسی تنظیموں اور اداروں سے بھی اپیل کی گئی ہے ۔ . طبی خدمات اور تعلیمی اداروں کو بہار بند سے آزاد رکھا گیا ہے۔ بدھ کوہوئی میٹنگ کی صدارت آر جے ڈی رہنما عزیر احمد خان نے کی اور پروگرام کی نظامت جتیندر کمار یادو نے کیا۔ آر جے ڈی کے ایم ایل اے سریندر پرساد یادو ، ایم ایل اے سمتا دیوی ، ایم ایل اے کمار سروجیت ، آر جے ڈی رہنما مرشد عالم ، محمد عاسر ، وجئے سنگھ چندرونشی ، بلبل انصاری ، جگنو یادو جیسے سیکڑوں کارکنان ولیڈران موجود تھےConclusion:آرجے ڈی سنیئرلیڈر عذیر احمد خان نے کہاکہ مہاتما گاندھی اور لالو پرساد یادو کے ماننے والے ہمیشہ باہمی رواداری ، اخوت اور بھائی چارے کوبرقرار رکھنے کے ساتھ ملک کے آئین کی روح کومجروح ہونے سے بچانے کی لڑائی لڑی ہے ۔ساولکر کے ماننے والے فاسسٹ ذہنیت کے افراد ملک میں نفرت پھیلانے میں کوئی کثرنہیں چھوڑتے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ بندی کوکامیاب بنانے کے لئے سبھی طبقے سے اپیل کی گئی ہے

بائٹ ۔عذیراحمد خان
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیا بہار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.