ETV Bharat / state

'تاریخی شہر گیا کو بنیادی سہولتوں سے منظم کیا جائے'

پٹنہ ہائی کورٹ نے ضلع گیا پر اہم سماعت کرتے ہوئے ریاستی حکومت کو کچھ اہم ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذہبی وہ سیاسی اعتبار سے اپنے باوقار ماضی کے لیے مشہور ضلع گیا کو بنیادی سہولتوں سے منظم کیا جائے اور یہاں آنے والے عقیدت مندوں اور سیاحوں کے لیے بنیادی سہولتوں کو مہیا کرایا جائے۔

پٹنہ ہائی کورٹ
author img

By

Published : Apr 5, 2019, 8:43 PM IST

ریاست بہار کے تاریخی شہر گیا کے تعلق سے پٹنہ ہائی کورٹ نے ایک مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت ہوئی اس دوران پٹنہ ہائی کورٹ نے مذہب اور سیاحت کے اعتبار سے اہم تاریخی شہر گیا کی سڑکوں کی خستہ حالی پر حکومت اور این ایچ اے ای سے جواب طلب کیا۔

اس معاملے میں دائر مفاد عامہ کی عرضی پر جسٹس جوتی شرن کی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے گیا شہر کے شاندار ماضی کو بحال کرنے کی ضرورت بتاتے ہوئے کہا کہ' گیا شہر مذہبی عقیدت مندوں اور سیاحوں کے لیے بہت ہیں اہم مقام ہے یہاں بنیادی سہولتوں کے فقدان کی وجہ سے سیاحوں کو کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے'۔

ایک دوسرے کیس میں پٹنہ ہائی کورٹ نے پٹنہ میونسپل کارپوریشن کاؤنسلر شاردا کماری کو عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کو رد کرتے ہوئے انہیں راحت دی ہے جسٹس اشونی کمار سنگھ کی یک رکنی بینچ نے شاردا کماری کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے پٹنہ الیکشن کمیشن کو یہ ہدایت دی کہ انہیں بحال کیا جائے۔

واضح رہے کہ شاردا کماری کو کم عمر ہونے کے سبب عہدے سے برطرف کیے جانے کی ہدایت الیکشن کمیشن نے دی تھی اس ہدایت کو عدالت میں چیلنج کرتے ہوئے شاردا کماری نے ایک عرضی داخل کی تھی جس پر عدالت نے سماعت کرنے کے بعد یہ فیصلہ سنایا۔

Intro:پٹاہے کورٹ کے آگے کہ ہم سماعت کرتے ہوئے ریاستی حکومت کو گیا کہ تعلق سے کچھ اہم ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذہبی وہ سیاسی اعتبار سے اپنے باوقار ماضی کے لیے مشہور گیا کو بنیادی سہولتوں سے منظم کیا جائے یہاں آنے والے مذہبی عقیدت مندوں اور سیاحوں کے لیے بنیادی سہولتوں کو مہیا کرایا جائے

Body:پٹنہ ہائی کورٹ میں آج بہار کے تاریخی شہر گیا کے تعلق سے ایک مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت ہوئی اس دوران پٹنہ ہائی کورٹ نے مذہب اور سیاحت کے اعتبار سے اہم تاریخی شہر گیا کی سڑکوں کی خستہ حالی پر حکومت اور این ایچ اے ای سے جواب طلب کیا اس معاملے میں دائر مفاد عامہ کی عرضی پر جسٹس جوتی شرن کی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے گیا شہر کے شاندار ماضی کو بحال کرنے کی ضرورت بتاتے ہوئے کہا کہ گیا شہر مذہبی عقیدت مندوں اور سیاحوں کے لیے بہت ہیں اہم مقام ہے یہاں بنیادی سہولتوں کے فقدان کی وجہ سے سیاحوں کو کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے سڑک کی بدحالی کی وجہ سے پٹنہ سے گیا جانے میں تقریبا چھ سے آٹھ گھنٹے لگ جاتے ہیں جبکہ دوری صرف سو کلومیٹر ہے ترقی پر بھی زور دئے جانے کی ضرورت ہے تاکہ سیاحوں اور مذہبی عقیدت مندوں کو دشواری پیش نہ آئے اس معاملے پر 13 مئی کو دوبارہ سماعت ہوگی

Conclusion:ایک دوسرے معاملے میں پٹنہ ہائی کورٹ نے پٹنہ میونسپل کارپوریشن کونسلر شاردا کماری کو عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کو رد کرتے ہوئے انہیں راحت دی ہے جسٹس اشونی کمار سنگھ کی سنگل بینچ نے شاردا کماری کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے پٹنہ الیکشن کمیشن کو یہ ہدایت دی کہ انہیں بحال کیا جائے شاردا کماری کو کم عمر ہونے کی وجہ سے عہدے سے ہٹانے کی ہدایت الیکشن کمیشن نے دی تھی اس ہدایت کو عدالت میں چیلنج کرتے ہوئے شاردہ کماری نے ایک عرضی دی تھی عدالت نے اس معاملے پر سماعت کے بعد یہ فیصلہ دیا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.