ضلع کے چین پور تھانہ حلقہ کے نوگھرا موضع کے سیوان میں یہ حادثہ پیش آیا۔
آگ کے سبب 80 ایکڑ پر لگی گیہوں کی فصل جل کر خاک ہوگئی۔
اطلاع موصول ہوتے ہی فائر بریگیڈ عملہ اور دیگر افسران موقع پر پہنچے۔کافی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔
لاکھوں روپے کے اناج منٹوں میں جل گئے، آگ کو قابو کرنے میں گھنٹوں لگ گئے۔