ETV Bharat / state

Man Arrested at Darbhanga Airport دربھنگہ ایئرپورٹ سے ایک شخص گرفتار - Kalamuddin

دربھنگہ ایئرپورٹ سے میگزین اور کارتوس کے ساتھ ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ Man Arrested at Darbhanga Airport

دربھنگہ ایئرپورٹ سے ایک شخص گرفتار
دربھنگہ ایئرپورٹ سے ایک شخص گرفتار
author img

By

Published : Dec 25, 2022, 1:52 PM IST

دربھنگہ: ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کے ایئرپورٹ پر ایک شخص کو میگزین کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔ اس کے بیگ سے ایک میگزین اور 9 ایم ایم کے تین زندہ کارتوس سمیت کئی دستاویزات برآمد ہوئے ہیں۔ گرفتار شخص کی شناخت موتیہاری ضلع کے ڈھاکہ کے کلام الدین کے طور پر کی گئی ہے۔ کلام الدین ہفتہ کو موتیہاری سے دربھنگہ آیا تھا۔ دربھنگہ سے ممبئی کے سفر کے دوران ایئرپورٹ پر اسکیننگ کے دوران بیگ کے اندر سے ایک گولی ملی۔ جس کے بعد ایئرپورٹ سکیورٹی گارڈ نے اسے گرفتار کرکے ایئرپورٹ اتھارٹی کے حوالے کردیا۔ Man Arrested at Darbhanga Airport

دربھنگہ ایئرپورٹ سے ایک شخص گرفتار

ایئرپورٹ اتھارٹی نے پوچھ گچھ کے بعد مشتبہ شخص کو سکیورٹی کے نقطۂ نظر سے صدر تھانے کے حوالے کردیا۔ جہاں ایس ڈی پی او صدر نے اس سے گھنٹوں پوچھ گچھ کی۔ وہیں، ایس ڈی پی او صدر امت کمار نے بتایا کہ کلام الدین سے ایک میگزین اور تین زندہ کارتوس برآمد ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اس سے کئی طرح کے جعلی آئی کارڈ، پین کارڈ اور دیگر دستاویزات بھی برآمد ہوئے ہیں، جن کی تصدیق کی جا رہی ہے۔ Man with Magazine and Cartridge Arrested at Darbhanga Airport

ایس ڈی پی او صدر امیت کمار نے بتایا کہ کلام الدین خود کو صحافی بھی بتارہا ہے۔ اس کے پاس سے کئی قسم کے شناختی کارڈ پریس کارڈ اور انسانی حقوق تنظیم کے کارڈ ملے ہیں۔ جس کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ آخرکار اس بات کی مکمل جانچ جاری ہے کہ برآمد شدہ آئی کارڈ سمیت پین کارڈ میں کون صحیح ہے اور کون جعلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس پورے معاملے کی بہت باریک بینی سے جانچ کی جا رہی ہے۔ Man with Magazine and Cartridge Arrested at Darbhanga Airport

یہ بھی پڑھیں : Murder in Darbhangaدربھنگہ کانگریس کے اقلیتی سیل کے ضلع صدر کا وحشیانہ قتل، پولیس تفتیش میں مصروف

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.