ETV Bharat / state

کیمور: سڑک حادثے میں آٹو ڈراٸیور کی موت - چار افراد بری طرح زخمی

درگاتی تھانہ علاقہ کے اکوڑھی پل کے قرب ایک آٹو بے قابو ہو کر پل کے نیچے جا گرا۔ اس حادثے میں ڈراٸیور کی موت ہو گئی۔ وہیں آٹو پر سوار چار افراد بری طرح زخمی ہو گئے۔

کیمور: سڑک حادثے میں آٹو ڈراٸیور کی موت
کیمور: سڑک حادثے میں آٹو ڈراٸیور کی موت
author img

By

Published : Feb 13, 2021, 8:39 PM IST

ریاست بہار کے کیمور میں سڑک حادثے میں ایک آٹو ڈرائیور کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ دراصل درگاتی تھانہ علاقہ کے اکوڑھی پل کے قرب ایک آٹو بے قابو ہو کر پل کے نیچے جا گرا۔ اس حادثے میں ڈراٸیور کی موت ہو گئی۔ وہیں آٹو پر سوار چار افراد بری طرح زخمی ہو گئے۔

کیمور: سڑک حادثے میں آٹو ڈراٸیور کی موت

جانکاری کے مطابق موہنیاں تھانہ حلقہ کے بلونڈی گاؤں کا رہائشی کملیش کمار اپنے آٹو پر سواری لیکر 'اموا شکتی ماں' کے دربار میں درشن کے لئے گیا تھا۔ درشن کے بعد جب وہ سواری کے ساتھ وہاں سے لوٹ رہا تھا تبھی اکوڑھی پل کے پاس آٹو بے قابو ہو کر پلٹ گیا، موقع پر ہی آٹو ڈراٸیور کی موت ہو گئی اور اس پر سوار چار افراد زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: کیمور: فیئر پرائس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر کے لئے انتخابات کا فیصلہ

سبھی زخمیوں کا علا ج درگاوتی سرکاری اسپتال میں کیا جا رہا ہے۔ وہیں پولیس نے مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے بھبھوا بھیج دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.