ETV Bharat / state

اڑیسہ سے غائب ٹرک کیمور میں برآمد - The arrested driver is Mohammad Sohail Ahmed, a resident of Barkanagar in Mohini

ریاست اڑیسہ سے اترپردیش کے بہراٸچ کے لئے لوہے سے لدا ٹرک اچانک غائب ہونے کے بعد ریاست بہار کےکیمور ضلع کے موہنیاں سے بر آمد ہوا۔

ملزم پولیس کی حراست میں
author img

By

Published : Sep 19, 2019, 10:25 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 4:18 AM IST

جانکاری کے مطابق لوہے سے لدا ٹرک بہار کے ضلع کیمور سے برآمد کرکے ٹرک کو پولیس نے اپنے قبضے میں لے لیا ہے اور دکان کے مالک کے علاوہ ٹرک ڈراٸیور کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایس پی کے حکم پر دکان کو سیز کر دیا گیا۔ دونوں سے پوچھ تاچھ کے بعد جیل بھیج دیا گیا ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ اس کی خبر لگتے ہی ٹرک مالک فرار ہو گیا ہے لیکن پولس نے مالک کو بھی جلد گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
گرفتار ڈراٸیور کا نام محمد سہیل احمد ہے جو موہنیاں کے برکت نگر کا رہنے والا ہے۔
گرفتار دکاندار پنکج کمار بھی موہنیاں کا ہی رہنے والا ہے۔ اس سے متعلق ایس پی کیمور نے بتایا کی اس بابت اڑیسہ کے تھانے میں کیس بھی درج ہے۔

Intro:اڑیسہ سے غاٸب ٹرک کیمور میں چھڑ کے ساتھ بر آمد

کیمور : ریاست اڑیسہ
سے یوپی کے بہراٸچ کے لۓ لوہا لدا چلا ٹرک ریاست بہار کےکیمور ضلع کے موہنیاں سے بر آمد ہوا۔ٹرک اور چھڑ کے ساتھ ساتھ جس دکان میں چھڑ رکھا ہوا تھا اس دکان کا مالک اور ٹرک کا ڈراٸیور کو بھی اسی معاملے میں گرفتار کرتے ہوۓ ایس پی کے حکم پر دکان کو سیز کر دیا گیا۔وہیں دونوں کو پوچھ تاچھ کے باد حوالات رسید کر دیا گیا۔ وہیں ابھی ٹرک مالک فرار بتایاگیا ہے۔ہالانکی پولس نے مالک کی بھی جلد گرفتاری کا دعوی کیا ہے۔گرفتار ڈراٸیور کا نام محمد سہیل احمد جو مو ہنیاں کے برکت نگر کا رہنے والاہے۔ وہیں گرفتار دکاندار پنکج کمار بھی موہنیاں کا ہی رہنے والا ہے۔اس متعلق ایس پی کیمور نے بتایا کی اس بابت اڑیسہ کے تھانے میں کیس بھی درج ہے۔Body:ٹرک برآمدConclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 4:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.