ETV Bharat / state

بہار میں 15 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن

بہار میں کورونا کے مریضوں کی بڑھتی تعدا کے پیش نطر وزیراعلی نتیش کمار نے افسران کے ساتھ میٹنگ کے بعد ریاست میں آج سے 15 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔

Lockdown in Bihar
بہار میں 15 مئی تک لاک ڈاؤن، نتیش کمار نے کیا اعلان
author img

By

Published : May 4, 2021, 12:17 PM IST

بہار میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملوں کو دیکھتے ہوئے وزیراعلی نتیش کمار نے 15 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا اعلان کیا ہے۔

بہار میں کورونا مریضوں کی بڑھتی تعدا کو دیکھتے ہوئے وزیراعلی نتیش کمار نے افسران کے ساتھ میٹنگ کے بعد ریاست میں آج سے اگلے 15 مئی تک مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔

Lockdown in Bihar
وزیراعلی نتیش کمار نے ٹوئٹ کر دی جانکاری

وزیراعلی نتیش کمار نے سوشل میڈیا پر جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ "کل کابینی وزرا اور افسران کے ساتھ میٹنگ کے بعد بہار میں فی الحال 15 مئی 2021 تک لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔" لاک ڈاؤن آج سے ہی بہار میں نافذ ہو جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.