پولیس نے بتایاکہ ہلاک شدہ کی شناخت 50سالہ پرکاش یادو کے طور پر ہوئی ۔ وہ اس پلانٹ میں ایک پرائیوٹ کمپنی کے تحت کام کرتا تھا ۔
یہ حادثہ کل رات کی ہے جب وہ اچانک وائلر ایریا میں ٹربائن پر کام کرتے وقت نیچے گرگیا جس سے اسکی موت ہوگئی۔
اطلاعات کے مطابق پرکاش نزدیک کے ایکچاری گاؤں کو رہنے والا تھا۔
پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھاگلپور صدر اسپتال بھیج دی ہے ۔
بجلی پلانٹ کے مزدوروں نے اسپتال کے سامنے نعرے بازی کی۔
انہوں نے الزام لگایا کہ اس پرانے بجلی پلانٹ کے وائلر ایریا میں کمزور سیکورٹی کی وجہ سے مزدوروں کے ساتھ ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں۔
مزدورں کا مطالبہ ہے کہ پرکاش کے اہل خانہکو دس لاکھ روپئے کا معاوضہ اور گھر کے ایک فرد کو نوکری دی جائے۔
بہارمیں ایک مزدور ہلاک - NTPC
ریاست بہار کے ضلع بھاگلپور کےنیشنل تھرمل پاور کارپوریشن بجلی پلانٹ میں وائلر ایریا میں ایک مزدور کی گر کر موت ہوگئی۔