ETV Bharat / state

چننٸ سے مزدوروں کا ہجوم بھبھوا پہنچا - اک ڈاؤن 18 مئی سے 31 مئی تک

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں مقامی رہاٸشیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ کثیر تعداد میں لوگ ملک کے مختلف حصوں سے اپنے وطن کو واپس آ رہے ہیں۔ قباٸلی علاقہ ادھورا کے مزدور کا ہجوم چننٸ سے دو لاکھ روپیہ نس کا کرایہ دے کر بھبھوا پہونچا۔

چننٸ سے مزدوروں کا ہجوم بھبھوا پہنچا
چننٸ سے مزدوروں کا ہجوم بھبھوا پہنچا
author img

By

Published : May 19, 2020, 7:46 PM IST

مزدوروں کے کیمور پہنچنے پر یہاں کی پولیس نے ان مزدوروں کو کھانا پینا مہیا کرایا گیا۔ اس کے بعد مزدوروں کی طبی جانچ کے بعد انہیں ادھورا میں بنے قرنطینہ مرکز پہونچایا گیا۔

قابل ذکر ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے تمام کام بند پڑے ہیں، جس سے یومیہ مزدوروں کو کافی دقت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ مزدور اپنے گاؤں، گھر لوٹ رہے ہیں۔ اسی ضمن مین چینئی سے یہ مزدور اپنے ابائی ضلع کیمور پہنچے ہیں۔

خیال رہے ملک میں کورونا وائرس کے پیش نظر پہلے مرحلے کا لاک ڈاؤن 25 مارچ سے 14 اپریل تک 21 روز کے لیے کیا گیا۔ اس کے بعد دوسرے مرحلے کا لاک ڈاؤن 15 اپریل سے 3 مئی تک 19 روز کے لیے کیا گیا۔ تیسرے مرحلے کا لاک ڈاؤن 4 مئی سے 17 مئی تک 14 روز کے لیے کیا گیا۔ اس کے باوجود جب ملک بھر کے دیگر مقامات سے کورونا کے زیادہ معاملے سامنے آئے تو چوتھے مرحلے کا لاک ڈاؤن کیا گیا۔ چوتھے مرحلے کا لاک ڈاؤن 18 مئی سے 31 مئی تک 14 روز کے لیے کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.