ETV Bharat / state

پتنگ بازی میلہ سے انسانی زنجیر کو کامیاب بنانے کی اپیل

author img

By

Published : Jan 15, 2020, 7:56 PM IST

گاندھی میدان میں واقع ہری ہر سبرامنیم اسٹیڈیم میں پتنگ مقابلہ کا انعقاد کیا گیا جس کے ذریعہ لوگوں کو انسانی زنجیر میں شرکت کے لئے مدعو کیا گیا۔

پتنگ بازی میلہ سے انسانی زنجیر کو کامیاب بنانے کی اپیل
پتنگ بازی میلہ سے انسانی زنجیر کو کامیاب بنانے کی اپیل

ریاست بہار کے شہر گیا میں مکرسنکرانتی کے موقع پر پتنگ بازی میلہ کاانعقاد ہوا، اس پروگرام کا آغاز ضلع مجسٹریٹ ابھیشیک سنگھ نے پتنگ اڑاتے ہوئے کیا۔

اس موقع پر 'جل جیون ہریالی' کی علامت کے طور پر غباروں کے ذریعہ تین رنگ کی پتنگ اڑائی گئی، اسٹیڈیم احاطہ میں 'جل جیون ہریالی' کے علامت والی ایک بڑی پتنگ بھی تعمیر کی گئی تھی ، اس کے بیچ میں 'جل جیون ہریالی' کا نشان بنایا گیا تھا، ڈسٹرک مجسٹریٹ نے سبھی باشندوں سے 19 جنوری کو انسانی زنحیر میں شامل ہونے کی دعوت دی۔

پتنگ بازی میلہ سے انسانی زنجیر کو کامیاب بنانے کی اپیل

اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 19 جنوری 2020 کو ہر فرد کو 'جل جیون ہریالی' اسکیم کی حمایت میں تشکیل دی جانے والی انسانی زنجیر میں حصہ لینا چاہئے۔

انہوں نے تمام لوگوں کو 'مکر سنکرانتی' کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ ایک نئی شروعات کرنی ہے، بہار کی عوام نے جو قرار داد لیا ہے، چاہے وہ نشہ آور ، آب و ہوا، جہیز اور بال ویوہا کا خاتمہ ہو، ہم آج اس قرار داد کو دہرا رہے ہیں، ہر مکر سنکرانتی پر پتنگ اڑانے کی قدیم روایت رہی ہے اسی لئے انتظامیہ کی جانب سے پتنگ میلہ لگایا گیا ہے۔

انہوں نے 19 جنوری کو بننے والی انسانی زنجیر سے متعلق کہاکہ ساڑھے گیارہ سے بارہ بجے کے درمیان اپنے گھروں سے باہر نکلیں اور اپنی مقررہ جگہ پر ہاتھ سے ہاتھ باندھ کرکھڑے ہوں۔

انہوں نے کہاکہ یہ پروگرام عام لوگوں کے لئے ہے، جل جیون ہریالی اسکیم آنے والی نسلوں کو فائدہ پہنچائے گی۔ منشیات کی عادت، بچوں کی شادی اور جہیز معاشرے کے لئے ایک لعنت ہے اور اس کے خاتمے کے لئے حکومت کی حمایت میں ایک انسانی سلسلہ بنایا جارہا ہے۔

Intro:گاندھی میدان میں واقع ہری ہر سبرامنیم اسٹیڈیم میں پتنگ مقابلہ کا انعقاد کیا گیا۔ پتنگ مقابلہ کے ذریعے لوگوں کو انسانی زنجیر میں شرکت کے لئے مدعو کیا گیاBody:ریاست بہار کے شہر گیا میں مکرسنکرانتی کے موقع پر پتنگ بازی میلہ کاانعقاد ہوا ۔اس پروگرام کا آغاز ضلع مجسٹریٹ ابھیشیک سنگھ نے پتنگ اڑاتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر جل جیون ہریالی کی علامت کے طور پر غباروں کے ذریعہ تین رنگ کی پتنگ اڑائی گئی۔ اسٹیڈیم احاطہ میں جل جیون ہریالی کے تھیم پر ایک بڑی پتنگ بھی تعمیر کی گئی تھی ، اس کے بیچ میں جل جیون ہریالی کا لوگو بھی بنایا گیا تھا۔ڈسٹرک مجسٹریٹ نے سبھی باشندوں سے انیس جنوری کو انسانی زنحیر میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے
اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ 19 جنوری 2020 کو ہر فرد کو کم عمری کی شادیات اور جہیزکے خاتمہ و شراب مکت بہاربنانے اور جل جیون ہریالی اسکیم کی حمایت میں تشکیل دی جانے والی انسانی زنجیر میں حصہ لینا چاہئے۔ انہوں نے تمام لوگوؓ کو مکر سنکرانتی کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ ایک نئی شروعات کرنی ہے۔ بہار کے عوام نے جو قرار داد لیا ہے ، چاہے وہ نشہ آور ، آب و ہوا و جہیزاور بچپن کے شادی کا خاتمہ ہو ، ہم آج اس قرار داد کو دہرارہے ہیں۔ ہر مکر سنکرانتی پر پتنگ اڑانے کی قدیم روایت رہی ہے ۔اسی لئے انتظامیہ کی جانب سے پتنگ میلہ لگایا گیا ہے ۔ اس پتنگ میلے کے آغاز کے ساتھ ہی نوجوان بھی اس مہم سے وابستہ ہوں گے۔ انہوں نے اکیس جنوری کو بننے والی انسانی زنجیر کے متعلق کہاکہ ساڑھے گیارہ سے بارہ بجے کے درمیان اپنے گھروں سے باہر نکلیں اور اپنی مقررہ جگہ پر ہاتھ سے ہاتھ باندھ کرکھڑے ہوں ۔ انہوں نے کہاکہ یہ پروگرام عام لوگوں کے لئے ہے۔ جل جیون ہریالی اسکیم آنے والی نسلوں کو فائدہ پہنچائے گی۔ منشیات کی لت ، بچوں کی شادی اور جہیز معاشرے کے لئے ایک لعنت ہیں اور اس کے خاتمے کے لئے حکومت کی حمایت میں ایک انسانی سلسلہ بنایا جارہا ہےConclusion:پتنگ بازی کے مقابلے میں مجموعی طور پر 36 شرکا نے حصہ لیا۔ ان میں ، ڈی آر ڈی اے کے وِل کمار ، دوسرے نمبر پر امان کمار اور تیسرے نمبر پر منیش کمار ، بالترتیب پانچ ہزار ، تین ہزار اور دو ہزارروپے بطور پیش کئے گئے ، ڈپٹی ڈویلپمنٹ کمشنرکشوری چودھری کی طرف سے رقم فراہم کی گئی ہے۔ چوتھاانعام پیوش کمار کو دیا گیا ، یہ چاروں آخر تک پتنگ اڑاتے رہے۔
بائٹ ڈسٹرک مجسٹریٹ ابھشیک کمارسنگھ
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیابہار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.