ETV Bharat / state

کشن گنج: احتجاجی جلسہ میں پپو یادو، کنہیا کمار شرکت کریں گے - کنہیا کمار کشن گنج

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آج بہادر گنج بلاک کے رسل ہائی اسکول کمپاؤنڈ میں احتجاجی جلسہ کا انعقاد کیا جائےگا۔

Kishan Ganj: Pappu Yadav, Kanhaiya Kumar will attend the protest rally
کشن گنج: احتجاجی جلسہ میں پپو یادو، کنہیا کمار شرکت کریں گے
author img

By

Published : Dec 31, 2019, 10:17 AM IST

جس میں جن ادھیکار پارٹی کے صدر پپو یادو، کانگریس کی لیڈر رنجیت رنجن اور ڈاکٹر کنہیا کمار خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔

اس سلسلے میں مزید جانکاری دیتے ہوئے جلسہ کے صدر و جاپ کے صوبائی صدر پروفیسر مصور عالم نے کہا کہ 'یہ احتجاجی جلسہ کسی سیاسی پارٹی کے بینر تلے نہیں بلکہ مشترکہ طور پر کیا جائے گا جس میں سبھی سیاسی جماعتوں کو شامل ہونے کے لئے مدعو کیا گیا ہے'۔

کشن گنج: احتجاجی جلسہ میں پپو یادو، کنہیا کمار شرکت کریں گے

انہوں نے مزید کہا کہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اگر بھارتیہ جنتا پارٹی کے لوگ ساتھ آتے ہیں تو ان کا خیر مقدم ہے۔ مصور عالم کے مطابق این آر سی اور این پی آر دونوں ایک سکہ کے دو پہلو ہیں۔ این آر سی برا نہیں ہے، یہ تو ہونا چاہئے لیکن جس طرح سے موجودہ حکومت کرنا چاہتی ہے ایسے تو قطعی نہ ہو کیونکہ اس میں حکومت کا مقصد ووٹ کی سیاست کرنا ہے۔

پروفیسر مصور عالم نے کہا کہ جس طرح نوٹ بندی کے وقت لوگ پریشان ہوے تھے، اسی طرح این آر سی کے وقت بھی پریشان ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں جو لڑائی چل رہی ہے وہ کسی مذہب یا ذات برادری کے خلاف نہیں ہے بلکہ ملک کے آئین کو بچانے کی لڑائی ہے۔

Intro:کشن گنج : شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آج بہادرگنج بلاک کے رسل ہائی اسکول کمپاؤنڈ میں احتجاجی جلسہ کا انعقاد کیا جائیگا جس میں جن ادھیکار پارٹی کے صدر پپو یادو، کانگریس کی سنئیر لیڈر رنجیتا رنجن اور ڈاکٹر کنہیا کمار خصوصی طور پر موجود رہیں گے. اس سلسلے میں مزید جانکاری دیتے ہوئے جلسہ کے صدر و جاپ کے صوبائی صدر پروفیسر مصور عالم نے کہا کہ یہ احتجاجی جلسہ کسی سیاسی پارٹی کے بینر تلے نہیں بلکہ مشترکہ طور پر کیا جائے گا جس میں سبھی سیاسی جماعتوں کو شامل ہونے کے لئے مدوح کیا گیا. انہوں نے مزید کہا کہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اگر بھارتیہ جنتا پارٹی کے لوگ ساتھ آتے ہیں تو ان کا خیر مقدم ہے. مصور عالم کے مطابق این آر سی اور این پی آر دونوں ایک سکہ کے دو پہلو ہیں. این آر سی برا نہیں ہے، یہ تو ہونا چاہئے لیکن جس طرح سے موجودہ حکومت کرنا چاہتی ہے ایسے تو قطعی نہ ہو کیونکہ اس میں حکومت کا منشاء وؤٹ کی سیاست کرنا ہے. پروفیسر مصور عالم نے کہا کہ جس طرح نوٹ بندی کے وقت لوگ پریشان ہوے تھے اسی طرح این آر سی کے وقت بھی پریشان ہوں گے. انہوں نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں جو لڑائی چل رہی ہے وہ کسی مزہب یا ذات برادری کے خلاف نہیں ہے بلکہ ملک کے آئین کو بچانے کی لڑائی ہے.
دیکھیے متعلقہ ویڈیو

Body:Bite
Professor Musawwir Alam : Vice State President Jan Adhikar Party

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.