ETV Bharat / state

کیمور: غیر قانونی اسلحہ کے ساتھ ایک گرفتار

کیمور کے کدرا نامی علاقہ میں پولیس نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے معاملہ میں چھاپہ ماری کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے اور اس کے قبضہ سے دو دیسی رائفل سمیت دیگر ہتھیار بر آمد کیا۔

غیر قانونی اسلحہ
غیر قانونی اسلحہ
author img

By

Published : Sep 21, 2021, 1:20 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے کدرا تھانہ حلقہ کے ہرداس پور میں پولیس چھاپہ ماری کر تے ہوئے ایس ایل آر ۔راٸفل اور گولیوں کے ساتھ ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔

ڈی ایس پی فیض احمد خان کا کہنا ہے کہ کدرا پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کے ہرداس پور میں اشو پاسوان کے گھر بڑی مقدار میں اسلحہ موجود ہے۔ اطلاع کی بنیاد پر تھانہ افسر اجۓ کمار،سب انسپکٹر انجلی راج۔محمد شیخ شاہ کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے چھاپہ ماری کی۔

اس چھاپہ ماری میں پولیس نے ایک کمرے سے دو دیسی راٸفل ،ایک کٹّہ ،ایس ایل آر راٸفل، دو زندہ کارتوس سمیت دیگر چیزیں بر آمد کی گئیں۔اور ایک شخض کو گرفتار کیا۔ ڈی ایس پی نے مزید کہا کہ ان اسلحوں کا استعمال پنچایت انتخاب کے دوران گڑبڑی کرنے کے لئے کیا جاسکتا تھا ۔مزید پڑھیں:

کیمور: غیر قانونی اسلحہ کے ساتھ ایک گرفتار

واضح رہے کہ ضلع کیمور گیارہ بلاکوں میں پنچایت انتخاب گیارہ مرحلوں میں ہونے ہیں۔ جس میں سب سے پہلے انتخاب کدرا بلاک میں 24 ستمبر کو ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.