ETV Bharat / state

کنہیا کمار بیگوسرائے سے امیدوار ہوں گے - امیدوار

بہار میں عام انتخابات 2019 کے پیش نظر سیٹ تقسیم کا معاملہ سرخیوں میں ہے،جے این ایو طلبا رہنما کنہیا کمار بیگو سرائے سیٹ سے سی پی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔

Kanhiya Kumar
author img

By

Published : Mar 24, 2019, 12:58 PM IST

اس بات کی اطلاع بہار یونٹ کے سکریٹری ستیہ نارائن سنگھ نے دی ہے۔

کنہیا کمار کے بیگو سرائے سے الیکشن لڑنے پر وہاں مقابلہ دلچسپ ہوگا۔ یہاں بی جے پی کی جانب سے گری راج سنگھ،تو وہیں آر جے ڈی سے تنویر حسن امیدوار ہوں گے۔

ایسا خیال کیا جا رہاہے کہ کنہیا کمار کو دیگر پارٹیوں کی جانب سے بھی حمایت ملنے والی ہے۔

غورطلب ہے کہ اس سے قبل یہ امید کی جارہی تھی کہ کنہیا کو آر جے ڈی عظیم اتحاد کا امیدوار بنائے گی،لیکن ایسا نہیں ہوا۔

حالانکہ اب سی پی آئی نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ اس سیت پر الیکشن لڑیں گے۔

معلوم ہو کہ بہار کے بیگو سرائے کو بایاں محاذ خاص کر سی پی آئی کا گڑھ مانا جا تا ہے اور اس پارلیمانی سیٹ پر کئی دفعہ پارٹی کے امیدواروں نے جیت حاصل کی ہے۔مگر 90 کی دہائی کے بعد سی پی آئی کمزور ہونے لگی۔ بایا محاذکی جیت اب آر جے ڈی پر منحصر ہو گئی ہے۔آر جے ڈی کی حمایت سے ہی بایاں محاذ کی جیت ممکن ہو پاتی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.