ETV Bharat / state

کنہیا کمار نے چمکی بخار سے متاثر بچوں سے ملاقات کی

ریاست بہار کے ضلع مظفر پور میں چمکی بخار سے تاحال 173 بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔

author img

By

Published : Jun 22, 2019, 1:42 PM IST

فائل فوٹو

چمکی بخار سے ہلاک ہونے والوں کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر سیاسی جماعتیں مظفرپور کے ہسپتالوں کا دورہ کر رہے ہیں۔

کنہیا کمار نے چمکی بخار سے متاثر بچوں سے ملاقات کی

اس سلسے میں سی پی آئی کے رہنما ڈاکٹر کنہیا کمار مظفر پور پہنچ کر چمکی بخار سے متاثر بچوں اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

اس موقعے پر کنہیا کمار نے کہا: 'اس وقت ہمیں سیاست نہیں کرنی چاہئے بلکہ ہمیں زیرعلاج بچوں کی ممکن مدد کرنی چاہئے اور اس سلسلے میں لوگوں میں بیداری لانی چاہیے۔'

बिहार के मुज़्ज़फरपुर में चमकी बुखार से 173 बच्चों की जान चली है जिसके बाद तमाम राजनीति पार्टी के नेता भी आ रहे है आज सुबह skmch पहुचे कन्हैया कुमार छोटे छोटे बच्चे और परिजनों से मुलाकात की साथ ही कन्हैया कुमार ने कहा कि इस समय हमें राजनीति नही करनी चाहिए हमे परिजनों को मदद करनी चाहिए ,और लोगों को जागरूक करना चाहिए
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.