ETV Bharat / state

'بد نام کرنے والوں کو منھ کی کھانی پڑے گی'

عام انتخابات کے چوتھے مرحلے میں کنہیا کمار نے اپنے حق رائے دہی کے استعمال کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپنے مخالفیں پر سخت حملہ کیا۔

author img

By

Published : Apr 29, 2019, 12:01 PM IST

'بد نام کرنے والوں کو منھ کی کھانی پڑے گی'

'بد نام کرنے والوں کو منھ کی کھانی پڑے گی'

عام انتخابات کے چوتھے مرحلے میں کنہیا کمار نے اپنے حق رائے دہی کے استعمال کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپنے مخالفیں پر سخت حملہ کیا ۔
بیگوسرائے انتخابی حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار اور مرکزی وزیر گری راج سنگھ، سی پی آئی امیدوار اور جے این یو کے سابق طلبہ یونین کے صدر کنہیا کمار سمیت آر جے ڈی کے امیدوار تنویر حسن انتخابی میدان میں ہیں۔

شہر کے پولنگ بوتھ پر اپناووٹ ڈالنے پہونچے کنہیا کمار نےمخالفین پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بیگوسراے کو بد نام کرنے والوں کو منھ کی کھانی پڑے گی۔

عام انتخابات کے چوتھے مرحلے میں آج 72 نشستوں پر انتخابات جاری ہے، آج بھار کے انتخابات میں بیگوسرائے کی نشستوں پر تمام لوگوں کی نگاہیں ٹکی ہوئی ہیں۔

بیگوسرائے کی نسشت اسلیے سرخیوں میں ہے کہ یہاں سے دو قد آور رہنما انتخابی میدان میں ہیں۔

بی جے پی اور اوراس کی حمایتی جماعتوں کے لیے یہ انتخابات کئی معنوں میں انتہائی اہمیت کی حامل ہے، کیونکہ سنہ 2014 میں 72 نشستوں میں سے بی جے پی نے 56 نشستوں پر کامیابی حاصل ہو ئی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.