ETV Bharat / state

کیمور: دومقامات پر آتشزدگی - کیمور میں آتشزدگی کے دو واقعات پیش

کیمور کے بیتری موضع میں آتشزدگی کے الگ الگ واقعات ایک خاتون سمیت تبیلے میں بندھی گائے جھلس گئی۔

کیمور: ایک ہی علاقے میں آتشزدگی کا دو واقعہ

author img

By

Published : Jan 16, 2020, 12:21 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں آتشزدگی کے دو واقعات پیش آئے ۔ پہلا واقعہ بھبھوا کے بیتری گاؤں سے سامنے آرہی ہے۔

بیتری گاؤں کا باشندہ ارون کمار سنگھ کی اہلیہ نہانے کے بعد انگیٹھی میں ہاتھ سینک رہی تھی کہ اچانک سے چنگاری اڑی اور وہ وہ جھلس گئی۔ ان کو فوراً بھبھوا صدر ہسپتال میں منتقل کرایا۔

کیمور: ایک ہی علاقے میں آتشزدگی کا دو واقعہ
کیمور: ایک ہی علاقے میں آتشزدگی کا دو واقعہ
وہیں دوسرا واقعہ نوآٶں بلاک کے مکھراٶں علاقے میں پیش آیا۔

مزید پڑھیں: ایمیزون 2025 تک ایک بلین میک انڈیا سامان برآمد کرےگی

بتایا جا رہا ہے کہ راجیندر سنگھ یادو کے گھر کے کنارے بنے گاۓ کے تبیلا میں اچانک کسی وجہ سے آگ لگ گئی اور آگ کی خبر سنتے ہی مکان مالک راجیندر سنگھ کسی طرح جانور کو بچا لیے۔

وہیں جانور اور راجیندر سنگھ معمولی طور پر آگ سے جھلس گئے۔
جس کے بعد دونوں کو نذدیک ہی ہسپتال میں منتقل کرایا گیا، جس میں دونوں کی حالت بہتر بتائی جا رہی ہے۔

وہیں اس واقعے کے اطلاع پر مکھیا ستیندر رائے نے ہر ممکن مدد دینے کی یقین دہانی کی ہے۔

Intro:کیمور میں آگ لگی کی واردات می جانور سمیت 2لوگ جھلسے

کیمور کے بیتری موضع میں آگ سے جسم گرم کرنے کے بعد ایک عورت جھلس گٸ تو مکھراٶں موضع میں گاۓ کے تبیلا میں آگ لگنے سے گاۓ اور مکان مالک جھلس گۓ۔

کیمور۔ریاست بہار کے کیمور میں آگ لگی کے دو واقعات سامنے آۓ ہیں۔پہلی واقع بھبھوا کے بیتری موضع سے سامنے آرہی ہے۔بیتری موضع باشندہ ارون کمار سنگھ کی اہلیہ نہانے کے بعد اپنے جسم کو گرم کرنے کے لۓ آگ تاپ رہی تھی۔لیکن اچانک آگ سے جھلس گٸ ۔اہل خانہ کے لوگ بھبھوا صدر ہسپتال لے گۓ۔جہاں علاج کے بعد جھلسی عورت بہتر بتا ٸ گٸ۔وہیں دوسرا حادثہ نوآٶں بلاک کے مکھراٶں موضع میں رونما ہوا۔ بتایا جاتا ہیکی راجیندر سنگھ یادو کے گھر کے کنارے بنے گاۓ کے تبیلا میں اچانک کسی وجہ سے آگ لگگٸ۔آگ کی خبر پر مکان مالک راجیندر سنگھ کسی طرح جانور کو بچا لیا۔وہیں جانور اور راجیندر سنگھ معمولی طور پر آگ سے جھلس گۓ۔ دونوں کا پراٸمری علاج کے بعد بیتر ہیں۔اسکی اطلاع پرپہونچے مکھیا ستیندر راۓ نے ہر ممکن مدد دینے کی بات کہی۔

دونوں معاملہ میں تفصیلات کا انتضار ہےBody:جھلسے دولوگConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.