ETV Bharat / state

کیمور: ایس پی دلنواز احمد دس جنوری کو سنبھالیں گے عہدہ - ایس پی دلنواز ٹریننگ سے لوٹے

ایس پی دلنواز احمد چالیس روز کی ٹریننگ پر حیدرآباد گئے تھے۔10 جنوری کو واپس لوٹ رہے ہیں۔

ایس پی دلنواز احمد دس جنوری کو سنبھالیں گے عہدہ

author img

By

Published : Jan 6, 2020, 11:36 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے ایس پی دلنواز احمد لمبی ٹریننگ کے بعد واپس کیمور لوٹ رہے ہیں۔ اور 10 جنوری کو اپنا عہدہ سنبھال لیں گے۔

کیمور: ایس پی دلنواز احمد دس جنوری کو سنبھالیں گے عہدہ

دراصل ایس پی دلنواز احمد ایک دسمبر کو حیدر آباد پولیس ٹریننگ کیمپ میں محکمہ داخلہ کی جانب سے گئے تھے۔ ان کے ہمراہ ریاست کے کئی آئی پی ایس افسران بھی گئے تھے۔ ٹریننگ پوری ہونے کے بعد واپس دس جنورٕی کو عہدہ سنبھال لینگے۔

دراصل پورا معاملہ یہ ہے کہ ایس پی کے عہدہ سنبھالنے کی چرچہ اس بات کو لے کر تھی کہ 'جب سے دلنواز احمد نے بطور ایس پی کیمور کی کمان سنبھالی تھی تبھی سے فرقہ پرست طاقتیں لگاتار کیمور کی فضا کو خراب کر، ایس پی پر مسلمانوں کا ساتھ دینے کا الزام عاٸد کر سوشل میڈیا کے علاوہ سڑک پر اتر کر مظاہرہ کیا جا رہا تھا۔

اطلاع کے مطابق موہنیاں میں چار مسلم لڑکوں کے زریعہ چلتی لگزر ی گاڑی میں اجتماعی جنسی زیادتی کے بعد ویڈیو واٸرل ہو گیا تھا۔ جس کے بعد سے فرقہ وارانہ فساد ہونے لگے تھے۔

اسی بیچ ایس پی دلنواز احمد کو ایک ماہ دس دن کی لمبی ٹریننگ پر حیدرآباد جانا پڑا۔ ان کی جگہ پر ریاستی حکومت نے ریل ایس پی سجیت کمار کو کیمور کا انچارج ایس پی بنایا تھا۔

Intro:کیمور ایس پی دلنواز احمد دس کو سنبھالینگے عہدہ۔

ایس پی دلنواز احمد چالیس روز کی ٹریننگ پر حیدر آباد گۓ تھے۔10 جنوری کو واپس لوٹ رہے ہیں۔

کیمور۔کیمور ایس پی دلنواز احمد لمبی ٹریننگ کے بعد واپس کیمور لوٹ رہے ہیں ۔اور 10 جنوری کو اپنا عہدہ سنبھالینگے۔ یہاں یہ بتانا ضروری ہیکی ایس پی دلنواز احمد بیتے ایک دسمبر کو حیدر آباد پولس ٹریننگ کیمپ میں محکمہ داخلہ کی جانب سے گۓ تھے ۔انکے ہمراہ ریاست کے کٸ آٸ پی ایس افسران بھی گۓ تھے۔ تربیت پوری ہونے کے بعد واپس دس جنورٕی کو عہدہ سنبھالینگے۔ایس پی کے عہدہ سنبھالنے کی چرچہ اس بات کی بھی ہے کی جب سے دلنواز احمد نے بطور ایس پی کیمور کی کمان سنبھالی تھی تبھی سے فرقہ پرست طاقتیں لگاتار کیمور کی فضا کو خراب کر ایس پی پر مسلمانوں کا ساتھ دینے کا الزام عاٸد کر سوشل میڈیا کے علاوہ سڑک پر اتر کر مظاہرہ کیا تھا۔ اس بیچ موہنیاں میں چار مسلم لڑکوں کے زریعہ چلتی لگزر ی گاڑی میں اجتماعی ابروریزی کے بعد ویڈیو واٸرل حادثہ ہو گیا تھا جس کے بعد سے فرقہ وارانہ فساد ہوگۓ تھے۔اسی بیچ ایس پی دلنواز احمد کو ایک ماہ دس دن کی لمبی تربیت پر حیدر آباد جانا تھا۔ایس پی حیدر آباد روانہ ہوگۓ تے۔انکی جگہ پرریاستی حکوت نے ریل ایس پی پٹنہ سجیت کمار کو کیمور کا انچارج ایس پی بنایا تھا۔تبھی فرقہ پرست طاقتیں ایس پی دلنواز احمد کے تبادلہ کی افواہ اڑاٸ تھی۔Body:ایس پیConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.