ETV Bharat / state

کیمور پولس نے الگ۔ الگ معاملہ میں دو ملزمان کو کیا گرفتار

کیمور پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے، جو گانجہ اسمگلنگ اور قتل کے دو الگ الگ مقدمات میں مفرور تھے۔

author img

By

Published : May 12, 2020, 4:48 PM IST

Updated : Jun 2, 2020, 3:04 PM IST

پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کیا
پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کیا

بتایا جاتا ہے کہ کیمور پولس نے دو الگ۔ الگ کاروائی کو عمل میں لایا۔ پہلی کاروائی میں گانجہ کے اسمگلر کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی۔

گرفتاراسمگلر کے پاس سے تقریباً 40 کلو گانجہ برآمد ہوا۔ جس کی قیمت پانچ لاکھ روپے کے قریب بتائی گئی ہے۔ جس میں ایک اسمگلر پولیس اہلکار کو چکما دیکر کر موقع سے فرار ہوگیا۔

لیکن مسلسل چھاپوں کے بعد، کیمور پولیس نے ضلع کے رام گڑھ تھانہ علاقے سے اسمگلر کو گرفتار کیا۔

دوسرا واقعہ ضلع کیمور کے بھگوان پور تھانہ علاقہ کا ہے، جہاں ایک 70 سالہ شخص کو لاٹھیوں اور ڈنڈوں سے مارا گیا۔ جس میں تین ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا، جبکہ ایک ابھی تک مفرور تھا۔ جسے کیمور پولیس نے چھاپوں کے دوران گرفتار کیا۔

کیمور کے ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کہ گانجا کے اسمگلر کو ضلع کیمور کے رام گڑھ تھانہ علاقے کے پچولی گاؤں سے گرفتار کیا گیا تھا اور دوسرے کو بھی جو قتل کے مقدمے میں مفرور تھا، جسے گرفتار کیا گیا تھا۔ جنہیں جیل بھیجا جارہا ہے۔

Last Updated : Jun 2, 2020, 3:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.