ETV Bharat / state

کیمور: مافیا اتل سمیت تین افراد گرفتار

بہار میں کیمور ضلع کی درگاوتی پولیس کو ایک بڑی کامیابی ملی ہے۔ بنارس کے اتل سنگھ کو پولیس نے درگاوتی نیشنل ہائی وے سے گرفتار کرلیا جبکہ اس پر غیرقانونی شراب کی منتقلی کا الزام ہے۔

author img

By

Published : Jun 27, 2021, 10:50 PM IST

کیمور نے مافیا اتول سنگھ کو دبوچ لیا
کیمور نے مافیا اتول سنگھ کو دبوچ لیا

اتل سنگھ پر الزام ہے کہ وہ ضلع کیمور کے علاوہ سرحدی علاقوں بکسر، روہتاس اور کیمور۔اورنگ آباد میں ٹرک کے ذریعہ غیرقانونی شراب کی سپلائی کیا کرتا تھا۔ پویس نے اتل سنگھ اور اس کے تین ساتھوں کو گرفتار کرلیا اور اس کے قبضہ سے ایک ٹرک اور ایک اسکارپیو کو ضبط کیا گیا۔

درگاوتی پولیس اور ایس پی کی خصوصی ٹیم نے اتل سنگھ کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ روہتاس میں غیرقانونی شراب کی منتقلی کے بعد اسکارپیو سے واپس لوٹ رہا تھا۔

اتل کی گرفتاری کے بعد جس جس ٹرک سے شراب پہنچائی گئی تھی اسے بھی قبضہ میں لے لیا گیا۔ شراب مافیا اتل سنگھ کے علاوہ ٹرک اور اسکارپیو کے ڈرائیور اور ایک خریدار کو بھی بھی گرفتار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: دہلی ہوائی اڈے پر خاتون کارتوس کے ساتھ گرفتار

اتل سنگھ کئی بار پولیس کو چکما دے چکا ہے جبکہ پولیس نے کی جانب سے اسے پکڑنے کےلیے جال بچھایا گیا تھا۔ کیمور پولیس اتل سنگھ کی گرفتاری کو ایک بڑی کامیابی کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ اس سلسلہ میں درگاوتی تھانہ میں مقدمہ نمبر 139/2021 درج کیا اور ملزمین کو جیل بھیج دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.