ETV Bharat / state

کیمور: موٹرسائیکل چوری کے الزام میں آٹھ افراد گرفتار

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں پولیس نے کارروائی کے دوران ایک درجن چوری کی موٹر سائیکل ضبط کرنے کے ساتھ 8 چوروں کو بھی گرفتار کیا ہے۔

author img

By

Published : Jul 12, 2020, 2:32 PM IST

گرفتار
گرفتار

پولیس نے موٹر ساٸیکل چوری کرنے والے ایک گروہ کو حراست میں لیا ہے۔

ان کے ساتھ چوری کی ایک درجن موٹر سائیکل بھی ضبط کی گئی ہے۔

چور کے پاس سے ماسٹر چابی اور چار موباٸل بھی ضبط کیا گیا ہے ۔

اس معاملہ کا انکشاف ایس پی دلنواز احمد نے چین پور تھانہ میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کیا۔

انہوں نے بتایا کہ ضلع کے مختلف مقامات پر الگ الگ جگہوں سے لگاتار موٹر سائیکل چوری کی واردات سامنے آرہی تھی۔

سبھی کی گرفتاری کے لۓ الگ الگ ٹیم لگائی گٸ تھی۔

ان چوروں کو الگ الگ جگہ سے چھاپہ ماری میں گرفتار کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ لمبے عرصے سے کیمور کے مختلف علاقوں میں موٹرسائیکل چور گروہ سرگرم تھا۔

جن کی گرفتاری کے لئے الگ الگ ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔

مزید پڑھیں:بہار: گیا میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال

ایس پی نے بتایا کہ سونہن گائوں کا رہائشی چندن پاسوان ، مدن پرساد ،نندا گاؤں کا رہائشی دیپک کمار ، لوہرا گاؤں کا رہائشی لال بہادر سنگھ ، سرٸیا کا رہائشی سنیل پرساد ، وشیٹھ رام ، اور اتر پردیش کے ضلع چندولی کے سید راجہ علاقہ کے ہری چرن رام کے علاوہ لوہرا گاؤں کے رہائشی منٹو شاہ والد بیریندر شاہ اور ابھے دوبے ولد موہن دوبےاور راجو موریہ ولد ونود شنکر سنگھ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تمام چور لالہ بند گینگ کے سرگرم رکن ہیں۔ لالا بند کو بھی14 مئی کو گرفتار کیا گیا تھا۔

ایس پی نے بتایا کہ موٹر سائیکل چور گروہ کے دیگر ممبران بھی شامل ہیں۔

جن کی گرفتاری کے لۓ چھاپے ماری کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.