ETV Bharat / state

کیمور پنچایت انتخابات: پُرامن ماحول میں ووٹنگ جاری

author img

By

Published : Sep 24, 2021, 4:53 PM IST

ڈی ایم نودیپ شکلا نے بتایا کہ صبح 7 بجے سے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ کئی پولنگ اسٹیشنز پر تکنیکی خرابی کی اطلاع ملی تھی، جہاں سینیئر افسر کو بھیج کر مسئلہ حل کر دیا گیا ہے۔

کیمور پنچایت انتخابات: پُر امن ماحول میں ووٹنگ جاری

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں پہلے مرحلے کے دوران کدرا بلاک میں پنچایت انتخابات کی ووٹنگ پُرامن طور پر جاری ہے۔ ہو رہی ہے۔ کدرا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی ایم نودیپ شکلا نے بتایا کہ صبح 7 بجے سے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ کئی پولنگ اسٹیشنز پر تکنیکی خرابی کی اطلاع ملی تھی، جہاں سینیئر افسر کو بھیج کر مسئلہ حل کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ لوگ جوش و خروش سے حصہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کی کدرا بلاک میں چھ آدرش ووٹنگ مرکز بھی بنایا گیا ہے۔ جہاں پانی سے لیکر میڈیکل کے بھی انتظامات کئے گئے ہیں۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ راکیش کمار نے بتایا کہ تمام پولنگ اسٹیشنز پر مسلح افواج کی تعیناتی کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ زونل مجسٹریٹ بھی تعینات کیے گئے ہیں۔ کہیں سے کسی طرح کہ کوئی ناخوشگوار واقع کی اطلاع نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بہار پنچایت انتخابات: مسلم ووٹرز بڑھ چڑھ کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں

واضح رہے کہ کدرا بلاک میں ووٹنگ کے لئے کل 174 مرکز بنائے گئے ہیں۔ جس میں سے 50 بوتھ حساس ہیں، 174 مرکز پر 1 لاکھ 1 ہزار 454 ووٹرز امیدواروں کے قسمت کا فیصلہ کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.