ETV Bharat / state

کیمور: نئے ڈی ایم نے عہدہ سنبھالا

author img

By

Published : Jan 4, 2021, 3:42 PM IST

کیمور ضلع میں آج 4 جنوری 2021 سے نودیپ شکلا نے بطور ضلع مجسٹریٹ اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے۔

نودیپ شکلا نے بطور ضلع مجسٹریٹ اپنا عہدہ سنبھالا

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے نئے ڈی ایم نودیپ شکلا نے آج سے اپنا عہدہ سنبھال لیا۔

آج سے بطور ڈی ایم کیمور میں اپنا کام کاج سنبھالیں گے۔

سابق ڈی ایم ڈاکٹر نول کشور کا تبادلہ ریاستی حکومت نے گذشتہ برس 31 دسمبر 2020کو ہی گوپال گنج ضلع میں کر دیا گیا تھا۔

سابق ڈی ایم نول کشور چودھری اپنا اضافی انچارج کیمور ڈی ڈی سی کمار گورو کو دیکر گوپال گنج کے لیے روانہ ہو گئے تھے۔

آج ان کی جگہ پر نئے ڈی ایم نے کیمور ڈی ڈی سے ڈی ایم کا اضافی چارج لے لیا۔

خیال رہے کہ دونوں افسروں کے درمیان اس سےقبل کاغذی کاروائی عمل میں لائی۔

مزید پڑھیں:نتیش کمار کو دیے جا رہے پیشکش پر آر سی پی سنگھ کا بیان

اس کے بعد ایک دوسرے سے ہاتھ ملا کر رسمی مبارک باد پیش کیا گیا۔

نئے ڈی ایم نے عہدہ سنبھالا

وہاں موجود دیگر افسران نے ایک دوسرے کا تعارف کرایا اور ایک ساتھ مل کر شانہ بہ شانہ کام کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

میڈیا کو خطاب کرتے ہوئے نئے ڈی ایم نودیپ شکلا نے کہا کی کیمور کو آگے بڑھانا میرا مقصد ہے۔

انہوں نے دھان خرید پر کہا کی دھان کی خریداری سرکار کے ذریعہ طے شدہ قیمت پر ہی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.