ETV Bharat / state

کیمور: سی اے اے کے خلاف آج سے غیر معینہ احتجاج

آل انڈیا علما بورڈ کی جانب سے بہار کے ضلع کیمور کے چین پور میں آج پانچ فروری سے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف غیر معینہ مظاہرے کا آغاز کیا جارہا ہے۔

سی اے اے کے خلاف آج سے غیر معینہ احتجاج
سی اے اے کے خلاف آج سے غیر معینہ احتجاج
author img

By

Published : Feb 5, 2020, 1:25 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 5:40 AM IST

ضلع کیمور کے چین پور میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف آج سے غیر معینہ مظاہرہ و احتجاج کیا جارہا ہے۔اس مظاہرے کی رہنمائی آل انڈیا علما بورڈ کی کیمور یونٹ کی طرف سے کیا جا رہا ہے۔

کیمور یونٹ کے صدر سید اشفاق عرف ببلو اس احتجاج کے لیے تیاری کروارہے ہیں۔اس کے لیے سید اشفاق اور ان کی ٹیم کثیر تعداد میں عوام سے شرکت کی اپیل کررہی ہیں۔ عوامی رابطہ کے ساتھ ساتھ یہاں سوشل میڈیا کا بھی سہارا لیا جا رہا ہے۔

غیر معینہ احتجاج
غیر معینہ احتجاج

اس متعلق صد ر موصوف نے بتایا کہ ملک کے دارالحکومت دہلی کے شاہین باغ کی طرز پر اب یہاں بھی غیر معینہ احتجاج و مظاہرہ کیا جائے گا جس میں سبھی مذاہب کے لوگ سے شرکت کر اس قانون کی پروز مخالفت کی اپیل کی جا رہی ہے۔

Intro:سی اے اے خلاف بے میعادی مظاہرہ آج سے۔

آل انڈیا علما بورڈ کی جانب سے کیمور کے چین پور میں آج پانچ فروری سے بے میعادی مظاہرہ کی شروعات ہونے جا رہی ہے۔

کیمور۔ریاست بہار کے کیمور ضلع کے چین پور میں سیٹیزن امینڈمینٹ ایکٹ ۔کے خلاف آج سے بے میعادی مظاہرہ شروع ہونے جا رہا ہے۔اس مظاہرہ کی رہنماٸ آل انڈیا علما بورڈ کی کیمور یونٹ کی طرف سے کیا جا رہا ہے۔ کیمور یونٹ کے صدر سید اشفاق عرف ببلو کی جانب سے تیاری شباب پر ہے۔اس کے لۓ سید اشفاق اور انکی ٹیم دن رات ایک کر کثیر تعداد میں عوام کی بھیڑ اکٹٹھا ہونے کی اپیل کی جا رہی ہے ۔عوامی رابطہ کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کا بھی سہارا لیا جا رہا ہے۔ اس متعلق صد ر موصوف نے موباٸل پر بتایا کی دارالحکومت دہلی کے شاہین باغ کی طرز پر یی بھی بے میعادی ہوگا۔جس میں سبھی مزاہب کے لوگ سے شرکت کر اس کالے قانون کی پروز مخالفت کی اپیل کی جا رہی ہے۔Body:مظاہرہConclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.