ETV Bharat / state

دربھنگہ میں یوم صحافت تقریب

دربھنگہ میں یوم صحافت کے موقع پر کمشنر کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد شمع روشن کرکے کیا، جس میں انہوں تمام صحافیوں کو مبارکباد دی۔

دربھنگہ میں یوم صحافت تقریب
author img

By

Published : Nov 16, 2019, 7:50 PM IST

ریاست بہار کے شہر دربھنگہ میں صحافت کے موقع پر کمشنر دفتر کے میٹنگ ہال میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس صدارت کلکٹر دربھنگہ تیاگ راجن ایس ایم نے کی۔

دربھنگہ میں یوم صحافت تقریب

اس پروگرام میں ایک موضوع رکھا گیا تھا جس کا عنوان تھا 'ڈیجیٹل دور میں صحافت کا رول اور چیلنج' جس پر کلکٹر دربھنگہ نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

وہیں اس پروگرام میں موجود کچھ صحافیوں نے بھی اپنا اظہار خیال کیا، اس پروگرام کے بعد ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کلکٹر دربھنگہ تیاگ راجن نے کہا کہ صحافیوں کے ساتھ یوم صحافت پر تقریب کے موقع پر دربھنگہ و پورے ملک کے صحافیوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔

انہوں نے صحافت کو جمہوریت کا چوتھا سطون کہا،ا ور کہا کہ معاشرے کی تعمیر میں ان کا اھم کردار ہوتا ہے، آج کا جو موضوع دیا گیا ہے وہ ڈیجیٹل دور میں صحافت کا رول اور چیلنج ہے جو ایک اھم موضوع ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے ڈی پی آر او کو ہدایت دی ہے کہ جتنے بھی صحافی اپنا خیال کا اظہار کرتے ہیں ان سب کے مشورے اور تبصرہ کو نوٹ کریں اور اس سبھی کے تبصرے کو سبھی صحافیوں کو بھیجیں اور اپنے محکمہ میں بھی نوٹ کر رکھیں تاکہ اس میں سے مفید مشورے پر غور کیا جاسکے۔

Intro:دربھنگہ - - یوم صحافت کے موقع پر دربھنگہ کمشنر دفتر کے میٹنگ ہال میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس صدارت کلکٹر دربھنگہ تیاگ راجن ایس ایم نے کی انہوں نے باضابطہ شمع روشن کر اس پروگرام کا آغاز کیا، اس پروگرام میں ایک موضوع رکھا گیا تھا جس کا عنوان تھا ڈیجیٹل دور میں صحافت کا رول اور چیلنج اس پر کلکٹر دربھنگہ نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا وہیں اس پروگرام میں موجود کچھ صحافیوں نے بھی اپنے اظہار خیال پیش کیا، اس پروگرام کے بعد ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کلکٹر دربھنگہ تیاگ راجن ایس ایم نے کہا کہ صحافیوں کے ساتھ یوم صحافت پر پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے اس موقع پر دربھنگہ و پورے ملک کے صحافیوں کو مبارکباد دیتا ہوں، صحافت ڈیموکریسی کا چوتھا پیلڑ ہے معاشرے کی تعمیر میں ان کا اھم کردار ہوتا ہے، آج کا جو موضوع دیا گیا ہے وہ ڈیجیٹل دور میں صحافت کا رول اور چیلنج ہے جو ایک اھم وابستہ موضوع رکھا گیا ہے، میں نے ڈی پی آر او کو حکم دیا ہے کہ وہ جتنے بھی صحافی اپنے اظہار خیال کرتے ہیں ان سب کے مشورے اور تبصرہ کو نوٹ کریں اور اس سبھی کے تبصرے کو سبھی صحافیوں کو بھیجے اور اپنے محکمہ میں بھی نوٹ کر رکھیں تاکہ اس میں سے مفید مشورے پر غور کیا جا سکے اور عمل بھی کروانے کی کوشش کی جائے -

بائٹ - - - تیاگ راجن ایس ایم ،کلکٹر دربھنگہ

Body:نہیں

Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.