ETV Bharat / state

دربھنگہ کے شاہین باغ میں جے این یو طلبأ یونین رہنماؤں کی شرکت

author img

By

Published : Feb 16, 2020, 11:06 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:02 PM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کے بینی پور تحصیل کے نبٹولیہ مدرسہ چوک پر شاہین باغ کی طرز پر گزشتہ 20جنوری سے سی اے اے اور این آر سی این پی آر کے خلاف احتجاج جاری ہے۔

دربھنگہ کے شاہین باغ میں جے این یو طلبأ یونین رہنماؤں کی شرکت
دربھنگہ کے شاہین باغ میں جے این یو طلبأ یونین رہنماؤں کی شرکت

اس غیر معینہ مظاہرے و احتجاج میں بروز اتوار 16 فروری کو جے این یو کی سابق طلباء یونین صدر گیتا کماری اور سکریٹری ستیش چندر یادو اور سابق کنوینر محمد قاسم اور آئیسا کے ریاستی صدر محمد مختار اور متعدد رہنماؤں نے شرکت کی۔

طلبأ یونین کے سابق رہنماؤن نے ہزاروں کی تعداد میں یہاں موجود خواتین اور مرد حضرات کو خطاب کیا۔

دھرنے کی قیادت کر رہے سابق مکھیا یونین صدر منی گاچھی تحصیل عبدالمالک اور اسٹیج پر موجود دیگر مقامی لوگوں نے اس طلبأ رہنماؤں نے گرم جوشی سے استقبال کیا۔

ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے طلبأ یونین کی سابق صدر گیتا کماری نے کہا کہ حکومت کو پیچھے ہٹنا ہوگا یہ احتجاج جے این یو ،جامعہ اور شاہین باغ سے نکل کر آج پورے ملک میں پھیل چکا ہے، حکومت پیچھے ضرور ہٹے گی کیونکہ اس نے شاہین باغ کے احتجاجیوں سے بات چیت کی پیشکش کی ہے۔

اس موقع پر اسٹیج پر موجود سکریٹری طلباء یونین جے این یو ستیش چندر یادو نے کہا کہ حکومت ملک کو تقسیم کرنے کی سیاست کر رہی ہے اسی وجہ سے ملک گیر احتجاج کے مد نظر حکومت کو چاہیے کہ وہ اس قانون کو واپس لے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.