ETV Bharat / state

شیخ پورہ: رکن اسمبلی، مزدوروں کے مطالبے سے برہم

author img

By

Published : May 24, 2020, 4:06 PM IST

کورنٹائن مرکز کا دورہ کرنے نکلے رکن اسممبلی سے جب مزدوروں نے روزگار کا مطالبہ کیا تو وہ ناراض ہوگئے اور انہوں نے مدوروں سے کہا کہ' آپ کے والد نے آپ کو پیدا کیا ہے، وہ ہی نوکریاں دیں گے۔'

شیخ پورہ: رکن اسمبلی نے مزدور کے ساتھ بدتمیزی کی

ریاست بہار کے شیخ پورہ ضلع کے جے ڈی یو رکن اسمبلی رندھیر کمار سونی کا ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ اس ویڈیو میں وہ کچھ مزدوروں کو دھمکی دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ تب سے مسلسل رکن اسمبلی اور پارٹی کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔

دراصل کورنٹائن مرکز کا دورہ کرنے نکلے رکن اسممبلی سے جب مزدوروں نے روزگار کا مطالبہ کیا تو وہ بھڑک اٹھے اور انہوں نے مزدوروں سے کہا کہ' آپ کے والد نے آپ کو پیدا کیا ہے، وہ ہی نوکریاں دیں گے۔'

اس پر جب مزدوروں میں سے ایک نے مطالبہ کیا کہ 'آپ کی حکومت مرکز اور ریاست دونوں میں ہے۔ ایسی صورتحال میں روزگار دینا آپ کی ذمہ داری ہے۔'

تب رکن اسمبلی نے کہا کہ 'تم بڑے رہنما بن رہے ہو، یہ لڑکا لیڈر ہے کیا ؟'

اطلاعات کے مطابق 'وائرل ویڈیو 21 مئی کا بتایا جا رہا ہے۔ اس دن رکن اسمبلی، جے ڈی یو ضلع صدر انجنی کمار اور حامیوں کے ساتھ اریاری بلاک کے چاندی، کسار، چوربر سمیت متعدد گاؤں کے کورنٹائن مراکز گئے تھے۔ اسی دوران ایک تارکین وطن مزدور نے ان سے روزگار کا مطالبہ کیا تھا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.