ETV Bharat / state

Magadh University مگدھ یونیورسٹی کے مسائل سے گورنر کو واقف کرایا گیا - گیا میں واقع مگدھ یونیورسٹی

گورنر بہار کو جے ڈی یو رہنماء نے مگدھ یونیورسٹی بودھ گیا میں بدتر تعلیمی نظام، بدعنوانی اور متعدد مسائل سے واقف کرایا، گورنر سے مطالبہ کیا گیا کہ 2017 سے تاخیر ہورہے سیشن کو اگلے ایک ماہ کے اندر مکمل کرالیا جائے تاکہ طلبہ آگے کی تعلیم حاص کرکے اپنے مستقبل کو سنوار سکیں۔ Magadh University

مگدھ یونیورسٹی کے مسائل سے گورنر کو واقف کرایا گیا

author img

By

Published : Nov 18, 2022, 4:01 PM IST

گیا:ریاست بہار کے ضلع گیا میں واقع مگدھ یونیورسٹی سیشن لیٹ، بدنظمی ، بدعنوانی اور وقت پر کام کاج نہیں ہونے کو لیکر اپنی شناخت رکھتی ہے اس حوالے سے متعدد مرتبہ حکومت اور گورنر کو مسائل سے واقف کرایا جاچکا ہے لیکن کاروائی نہیں ہونے سے معاملہ جوں کا توں ہے ،JDU Leader Danish Khan Meet Governor Of Bihar And Discuss On Magadh University

یونیورسٹی میں کئی کورس کا سیشن مکمل نہیں ہوا ہے. اس حوالے سے گورنر کم چانسلر بھاگو چوہان سے جے ڈی یو اقلیتی سیل کے ریاستی جنرل سکریٹری دانش خان نے ملاقات کی ہے .

اس دوران دانش خان نے گورنر موصوف کو مگدھ یونیورسٹی کے متعلق مسائل سے واقف کرایا. مطالبہ کیا ہے کہ کم ازکم جو سیشن کا اب تک امتحان نہیں ہوا ہے اسے جلدی کرایا جائے ، گریجویشن سیشن 18-2021کا اب تک پارٹ ٹو کا بھی امتحان نہیں ہوا ہے .جس کی وجہ سے طلبہ کا مستقبل خطرے میں پڑگیا ہے.

مزید پڑھیں:Qualified CTET Candidates in Patna ٹیچرز اہلیتی امتحان کامیاب امیدواروں کا احتجاج

انہوں نے کہاکہ یہاں وقت پر ڈگری ، نتائج اور دیگر کاغذات نہیں ملتے ہیں۔ اتنی اہم یونیورسٹی جس کے ماتحت پچاس سے زیادہ کالجز ہیں۔ اس یونیورسٹی کی کارکردگی مایوس کن ہے۔ JDU Leader Danish Khan Meet Governor Of Bihar And Discuss On Magadh University

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.