ETV Bharat / state

Jan Sanskarti Munch جن سنسکرتی منچ کا سیمینار 27نومبر کو

گیا میں آئندہ 27نومبر 2022کو قومی سیمینار کا انعقاد جن سنسکرتی منچ کے زیراہتمام ہوگا اس میں ساہیتہ اکادمی ایوارڈ یافتہ پروفیسر حسین الحق مرحوم ،شوکت حیات ، سلطان اختر ، مشرف عالم ذوقی مرحوم ادیبوں کی ادبی سفر پر مقالے پڑھے جائیں گے اور ان کو خراج عقیدت پیش کی جائے گیJan Sanskarti Munch

جن سنسکرتی منچ کا سیمینار 27نومبر کو
جن سنسکرتی منچ کا سیمینار 27نومبر کو
author img

By

Published : Oct 20, 2022, 3:33 PM IST

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں جن سنسکرتی منچ کی ایک اہم میٹنگ گیوال بیگہ محلے میں ہوئی. جس کی صدارت مراری شرمانے کی میٹنگ میں سنسکرتی منچ ضلع گیا اکائی کے صدر احمد صغیر نے آٹھ اور نو اکتوبر کو رائے پور چھتیس گڑھ میں منعقدہ قومی کنونشن کی رپورٹ پیش کی اور منچ کے آئندہ ہونے والے پروگراموں کے بارے میں معلومات فراہم کی اس میٹنگ میں ایک اہم فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ 27 نومبر کو گیا میں قومی سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا۔Jan Sanskarti Munch Will Organise Seminar On 27 October In Gaya

یہ بھی پڑھیں:Bihar Judicial Service Exam 2022: اپنی محنت اور بڑوں کی دعائیں رنگ لائیں، صدف مصطفی

گزشتہ تین برسوں میں بہار کے جتنے فنکار اس دنیا سے کوچ کر گئے ہیں ان کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا ان فنکاروں میں پروفیسر حسین الحق ، شوکت حیات ، سلطان اختر ، مناظر عاشق ہرگانوی ، تبسم فاطمہ ، پروفیسر مولا بخش ، پروفیسر محمد ظفر الدین ، ریاض عظیم آبادی ، ڈاکٹر ممتاز احمد خان ، کمال جعفری ، اسرار جامی ، اسلم سیفی، س ع مقیت ، نواب حسن نواب وغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں ، اس سیمینار میں ان فنکاروں کو ناصرف خراج عقیدت پیش کیا جائے گا بلکہ ان کے فکر و فن پر مقالے پڑھے جائیں گے۔میٹنگ میں یہ بھی فیصلہ ہوا کہ سیمینار میں نامور ادبا کو دعوت دی جائے گی کچھ نے سمینار میں شرکت کی منظوری بھی دے دی ہے
Jan Sanskarti Munch Will Organise Seminar On 27 October In Gaya

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.