ETV Bharat / state

Jasla On Muslim Education In Bhagalpur: تعلیم کے موضوع پر جسلہ کا اہتمام

author img

By

Published : Mar 31, 2022, 8:59 PM IST

ریاست بہار کے بھاگلپور میں واقع چمپانگر میں 'تعلیم ہم اور نسل نو کا مستقبل' Education For Us And Future Of The New Generation کے عنوان سے ایک جلسہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی اور علماء اور دانشواران کی تقریر سے مستفیض ہوئے۔ Jasla On Muslim Education In Bhagalpur

Jasla On Muslim Education In Bhagalpur: تعلیم کے موضوع پر جسلہ کا اہتمام
Jasla On Muslim Education In Bhagalpur: تعلیم کے موضوع پر جسلہ کا اہتمام

جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے امروہہ کے شیخ الحدیث اور دینی تعلیمی بورڈ یوپی کے صدر قاری محمد عفان منصور پوری نے دینی اور عصری تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ہمارے اکابریں اپنی ذمہ داری ادا کرکے چلے گئے، جس کے نتیجے میں ہم لوگ اپنی تہذیب اور روایات کے ساتھ زندہ ہیں لیکن اگر ہم نے اپنی ذمہ داری پوری نہ کی تو ہم آنے والی نسلوں کے ایمان کے تحفظ کی کوئی ضمانت نہیں دے سکتے ہیں۔Jasla On Muslim Education In Bhagalpur

جلسہ کی صدارت ملی تعلیمی بورڈ کے صدر حضرت مولانا مفتی نوشاد نوری نے کی، انہوں نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے یہاں فضول خرچی عام ہے لیکن ہماری نظر ان غریب بچوں پر نہیں پڑتی جو غریبی کی وجہ سے تعلیم سے محروم Muslim Education In Bhagalpur ہیں۔ جب کہ جلسہ کی نظامت بورڈ کے سکریٹری مفتی امانت علی قاسمی نے انجام دیا۔ نظامت کے دوران انہوں نے بچوں سے اپیل کی کہ وہ معاشی مجبوری کی بناء پر اپنی تعلیم منقطع نہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: Education for Orphans: کورونا بحران کے دوران یتیم ہوئے بچوں کی تعلیم کے لیے امداد

ان کے علاوہ مفتی انور نے ملی تعلیمی بورڈ کا تعارف پیش کیا اور مفتی حسنین طاہری نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا۔ جب کہ مفتی عمار قاسمی نے تعلیم کی اہمیت The Importance Of Education پر روشنی ڈالی۔ وہیں مفتی نظیر احمد نے لڑکیوں کی دینی تعلیم کی اہمیت The Importance Of Religious Education پر خطاب کیا۔ اس کے علاوہ ضیاء الرحمان نرگی اور نجاہت حسین نے اپنے تاثرات پیش کیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.