ETV Bharat / state

IPS Vikas Vaibhav Honored Social Workers in Gaya: گیا میں ویکاس ویبھو نے سماجی کارکنان کو اعزاز سے نوازا

گیا میں کورونا کے دوران لوگوں کی مدد کرنے کے ساتھ خون کا عطیہ کیمپ لگانے والے فیضان علی اور تعلیم کے شعبے میں کام کرنے والے امروز علی کو آئی پی ایس وکاس ویبھو نے اعزاز IPS Vikas Vaibhav honored social workers in gaya سے نوازا۔

author img

By

Published : Apr 6, 2022, 9:40 PM IST

گیا میں ویکاس ویبھو نے سماجی کارکنان کو اعزاز سے نوازا

بہار کے گیا میں واقع انوگرہ نارائن کالج میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بہار کے محکمہ ہوم کے خاص سکریٹری وکاس ویبھو کے ذریعے ضلع کے تمام سماجی کارکنو کو اعزاز IPS Vikas Vaibhav honored social workers in gaya سے نوازا گیا۔

وکاس ویبھو گزشتہ برس اکتوبر ماہ سے ریاست میں " لیٹس انسپائر بہار " کے نام سے کمیپن چلارہے ہیں اس کے تحت وہ الگ الگ اضلاع میں جاکر نوجوانوں سے گفتگو کرتے ہیں اور ان کی حوصلہ افزائی بھی کرتے ہیں اسی سلسلے میں وہ سترھویں ضلع کے دورہ کے طور پر گزشتہ روز گیا پہنچے تھے اس موقع پر انہوں نے نوجوانوں کو ملک و ریاست کی خوشحالی وترقی کے کاموں کو انجام دینے پر زور دیا اور کہاکہ جو نوجوان برائیوں اور نشے کی طرف جارہے ہیں انہیں روکنے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے سماج کے لوگوں کو آگے آنے کی ضرورت ہے

مزید پڑھیں:

اس تقریب میں انہوں نے فیضان علی کو کورونا متاثرین کی مدد کرنے اور خون عطیہ کیمپ لگاکر ہسپتالوں کی مدد کرنے اور تعلیم کے شعبے میں غریب وبے سہارا بچوں کو مفت تعلیم دینے کے لیے امروز علی کو اعزاز بخشا، انہیں توصیفی صند اور مومنٹو بھی دیا اور ان کی خدمات کے لیے آئی پی ایس وکاس ویبھو نے تعریف بھی کی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.