ETV Bharat / state

انٹرمیڈیٹ امتحان: بس ڈرائیور کا بیٹا بہار کا ٹاپر بنا - bihar-topper

آج بہار انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کیا گیا، اس سلسلے میں گیا کے منیش کمار نے ریاست بھر میں آرٹس سبجکٹ میں پہلا مقام حاصل کر کے ضلعے کا نام روشن کیا ہے۔

Intermediate Exam: Bus Driver's son becomes Bihar Topper
author img

By

Published : Mar 30, 2019, 10:25 PM IST

گیا کے ونود پاسوان کے گھر میں آج جشن کا ماحول ہے۔ ونود پاسوان کے بیٹے منیش کمار نے انٹرمیڈیٹ میں پورے ریاست میں پہلا مقام حاصل کر کے ان کا سر فخر سے اونچا کردیا ہے۔

متعلقہ ویڈیو۔

گیا کالج کے منیش کی مانے تو انہوں نے کسی عام طالب علم کی طرح ہی تیاری کی، لیکن وہ پڑھائی میں کبھی کوتاہی نہیں کرتے تھے۔

منیش کے والد ونود پاسوان جو پیشے سے ڈرائیور ہیں، انہیں اس بات کی امید نہیں تھی تو ان کا بیٹا ریاست میں پہلا مقام حاصل کرے گا۔

Intro:گیا: انٹرمیڈیٹ میں منیش کمار نے پہلا مقام حاصل کیا

آج بہار انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ گیا کے منیش کمار نے پورے ریاست میں آرٹس میں پہلا مقام حاصل کر کے ضلع کا نام روشن کیا ہے۔

Body:گیا کہ ونود پاسوان کے گھر میں آج جشن کا ماحول ہے۔ ونود پاسوان کے بیٹے منیش کمار نے انٹرمیڈیٹ میں پورے ریاست میں پہلا مقام حاصل کر کے ان کا سر فخر سے اونچا کردیا ہے۔

گیا کالج منیش کی مانے تو انہوں نے کسی عام طالب علم کی طرح ہی تیاری کی لیکن وہ پڑھائی میں کبھی کوتاہی نہیں کرتے تھے۔

منیش کے والد ونود پاسوان جو پیشے سے ڈرائیور ہیں انہیں اس بات کی امید نہیں تھی تو ان کا بیٹا ریاست میں پہلا مقام حاصل کرے گا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.