ETV Bharat / state

غریب خواتین کے لیے افطار پارٹی

author img

By

Published : May 22, 2019, 4:06 PM IST

رمضان المبارک میں یوں تو ہر نیکی کا اجر وثواب کئی گنا زیادہ عطا کیا جاتا ہے تاہم کسی غریب روزہ دار کو افطار کروانا انتہائی فضیلت اور اجر وثواب کا باعث ہوتا ہے۔

غریب خواتین کے لیے افطار پارٹی

عام طور پر افطار پارٹی رئیسوں کے درمیان منعقد کی جاتی ہے، لیکن گیا کے اقبال نگر میں سلم علاقے میں رہنے والی خواتین کے لیے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔

اس افطار پارٹی میں موجود تمام خواتین کا تعلق معاشرے کے انتہائی پسماندہ طبقے سے ہے۔ تعمیر فاؤنڈیشن گزشتہ کئی برسوں سے ان خواتین کے لیے افطار پارٹی کا اہتمام کررہا ہے۔

غریب خواتین کے لیے افطار پارٹی
پارٹی میں آکر خواتین کو نہ صرف افطار کرنے بلکہ کچھ سیکھنے کا موقع بھی ملتا ہے۔

اس پارٹی میں گیا کے اقبال نگر علاقے کی سینکڑوں خواتین شرکت کرتی ہیں۔ اس پارٹی کی وجہ سے فاؤنڈیشن کے ارکان کو غریب خواتین سے کافی دعائیں بھی ملتی ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ تعمیر فاؤنڈیشن کے بینر تلے علاقے کے بچوں کو مفت میں دینی اور دنیاوی تعلیم بھی دی جاتی ہے۔

Intro:غریب خواتین کے لیے افطار پارٹی کا اہتمام

Body:رمضان المبارک میں یوں تو ہر نیکی کا اجر و ثواب کئی گناہ زیادہ عطا کیا جاتا ہے، تاہم کسی غریب روزہ دار کو افطار کروانا انتہائی فضیلت اور اجر و ثواب کا باعث ہوتا ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.