ETV Bharat / state

'میں کام کرنے میں یقین رکھتا ہوں'

ریاست بہار کے ضلع کشن گنج کے رکن اسمبلی توصیف عالم کا کہنا ہے کہ وہ سوشل میڈیا میں وقت لگانے کے بجائے کام کرنے میں یقین رکھتے ہیں۔

'میں کام کرنے میں یقین رکھتا ہوں'
author img

By

Published : Aug 2, 2019, 11:22 PM IST

توصیف گذشتہ چار برس سے کانگریس پارٹی کے رکن اسبملی ہیں۔

بہادرگنج اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی توصیف عالم میڈیا اور سوشل میڈیا کی چکاچوند سے دور رہتے ہیں۔

'میں کام کرنے میں یقین رکھتا ہوں'

میڈیا کو دیکھتے ہی راستہ بدل لینے والے توصیف کہتے ہیں کہ میں کام کرنے پر یقین رکھتا ہوں، مجھے دکھاوا ہرگز پسند نہیں ہے۔

توصیف گذشتہ چار برس سے کانگریس پارٹی کے رکن اسبملی ہیں۔

بہادرگنج اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی توصیف عالم میڈیا اور سوشل میڈیا کی چکاچوند سے دور رہتے ہیں۔

'میں کام کرنے میں یقین رکھتا ہوں'

میڈیا کو دیکھتے ہی راستہ بدل لینے والے توصیف کہتے ہیں کہ میں کام کرنے پر یقین رکھتا ہوں، مجھے دکھاوا ہرگز پسند نہیں ہے۔

Intro:بہار : پچھلے 4 ٹرم سے کانگریس کی ٹکٹ سے الیکشن جیتتے آرہے کشن گنج ضلع کے بہادرگنج اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی توصیف عالم میڈیا اور سوشل میڈیا کی چکاچوند سے دور رہتے ہیں۔ میڈیا کو دیکھتے ہی راستہ بدل لینے والے توصیف کہتے ہیں کہ میں کام کرنے پر یقین رکھتا ہوں، مجھے دکھاوا ہرگز پسند نہیں ہے۔ مذہب اسلام کا حوالہ دیتے ہوئے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) کے زمانے میں فیس بک اور واٹس آپ نہیں تھا پھر بھی وہ پوری دنیا پر حکومت کئے۔ اللہ کی ذات پر بھروسہ رکھتے ہوئے میں کہتا ہوں کہ انشاءاللہ پانچویں بار بھی میں ہی جیتوں گا کیونکہ میں کام کرنے پر اعتماد رکھتا ہوں۔
غور طلب ہے کہ کانگریس رکن اسمبلی توصیف عالم پر اکثر علاقہ کی ترقیاتی کاموں میں لاپرواہی برتنے کے الزامات لگتے رہتے ہیں۔ ان کے بارے کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ وہ ہر بار بی جے پی کا ڈر دکھا کر چناو جیت جاتے ہیں۔ مسلم اکثریتی یہ علاقہ بھلے ہی تعلیمی، سماجی اور اقتصادی طور پر پچھڑا ہو لیکن یہاں کی عوام سیاسی طور پر کافی سوجھ بوجھ رکھنے والے سمجھے جاتے ہیں۔ یہاں اکثر سیکولر پارٹیوں کے امیدوار کو ہی ترجیح دی جاتی ہے اس کا جیتا جاگتا ثبوت یہ ہیکہ مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسدالدین اویسی کی تمام تر کوششوں کے باوجود ان کی پارٹی کو یہاں کامیابی حاصل نہیں ہو رہی ہے۔
دیکھیئے متعلقہ ویڈیوBody:Tauseef Alam
MLA BahadurganjConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.