ETV Bharat / state

شوہر نے بیوی کا قتل کیا - شوہر نے بیوی کا قتل کیا

ریاست بہار کے ضلع لکھی سرائے کے نگر تھانہ علاقہ کے سلونا چک گاؤں میں ایک شخص نے اپنی اہلیہ کو چاقو مار کر ہلاک کر دیا ۔

شوہر نے بیوی کا قتل کیا
شوہر نے بیوی کا قتل کیا
author img

By

Published : Dec 3, 2019, 6:49 PM IST

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ سلونا چک گاﺅں کے ہری رام پاسوان کا کل رات اوشا دیوی (25) کے ساتھ کسی بات پر جھگڑا ہو گیا تھا۔

اس کے بعد ہری رام نے بیوی کو چاقو مار کر زخمی کر دیا اور فرار ہوگیا۔

ذرائع نے بتایاکہ زخمی خاتون کو مقامی پرائوٹ ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں علاج کے دوران ان کی موت ہوگئی ۔

لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئی ہے ۔ اس سلسلے میں متعلقہ تھانہ میں ایف آئی آردرج کر کے پولیس ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے ماری کر رہی ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.