ETV Bharat / state

رہتاس: بیو ی کے قتل کے الزام میں شوہر گرفتار - روہتاس میں جرائم

ریاست بہار کے رہتاس ضلع کے یدوناتھ پور تھانہ علاقہ میںبیوی کے قتل کرنے کے الزام میں شوہر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

گرفتار
گرفتار
author img

By

Published : Aug 6, 2020, 8:05 PM IST

پولیس نے بتایا کہ یدو ناتھ پور تھانہ علاقہ کے مٹیاوا گاﺅں باشندہ ویبھا دیوی (28) کی شادی جھارکھنڈ کے گڑھوا ضلع کے کانڈی تھانہ علاقہ کے رتن پور گاﺅں باشندہ پھوٹن سنگھ سے ہوئی تھی۔

کچھ دن قبل ویبھا دیوی اپنے میکے مٹیاوا گاﺅں آئی ہوئی تھی۔

بدھ کی شام ویبھا دیوی کا شوہر پھوٹن سنگھ آیا ہوا تھا۔

رات میں دونوں کے مابین کسی بات پر تنازعہ ہو گیا اور پھوٹن سنگھ نے اہلیہ کا چاقو مار کر قتل کر دیا۔

ذرائع نے بتایاکہ اس کے بعد پھوٹن سنگھ نے فرار ہونے کی کوشش کی۔

دریں اثناء اہل خانہ نے اس کی اطلاع پولیس کو دے دی۔

یہ بھی پڑھیے:بہار میں سیلاب کا قہر، راحتی و بچاؤ کام جاری

گاﺅں والوں اور پولیس اہلکار کی مدد سے پھوٹن سنگھ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس اس سے تفتیش کر رہی ہے۔

لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.