ETV Bharat / state

رمضان کٹ کی تقسیم

author img

By

Published : Apr 24, 2020, 4:25 PM IST

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع ہونے سے قبل ہی مختلف سماجی اور غیر منافع بخش تنظیمیں رمضان کٹ کی تقسیم عمل میں لارہے ہیں۔

Huma Bano and Puranchal Vikas Siva Samiti distributed Ramadan kits

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع ہونے والا ہے۔ ایسے میں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے سبھی ضلع مجسٹریٹ کو ہدایات دی ہے کہ وہ یہ یقینی بنائیں کہ رمضان المبارک کے روزہ داروں کو مسلم اکثریتی علاقوں میں لاک ڈاؤن کے دوران کوئی پریشانی نہ ہو۔

اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی ہدایت پر عہدیداروں نے ہاٹ اسپاٹ کے تمام علاقوں میں ضروری سامان کی فراہمی کا انتظام شروع کردیا ہے۔

اترپرشس کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ 'رمضان میں لاک ڈوان کے دوران مسلمانوں کو کوئی پریشانی نہ ہو'۔

سماجی تنظیمیں بھی لوگوں کو رمضان کے کٹ پہنچانے میں مصروف ہیں۔ جمعہ کے روز بی جے پی خواتین اقلیتی سیل ہما اور پورانچل وکاس سیوا سمیتی کی مشترکہ کاوشوں کی وجہ سے مسلم کنبوں میں رمضان کٹ تقسیم کی گئیں۔

اس سلسلے میں ہما بانو نے کہا کہ 'رمضان کا مہینہ عبادات کا مہینہ ہے۔ سب سے بڑی دعا اللہ کی بارگاہ میں انسان اور انسانیت کی مدد کرنا ہے۔ انسانیت کی مدد کے لئے تمام لوگ لاک ڈاؤن پر عمل کررہے ہیں۔ ظاہر ہے کہ روزہ داروں کو پریشانی کا سامنا ہوگا اس کے پیش نظر رمضان کٹ تقسیم کیا گیا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.