ETV Bharat / state

بہار: بس سے شراب کی 140 بوتلیں ضبط - undefined

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں ایک مسافر بس سے پولس نے شراب کی 140 بوتلیں ضبط کرلی ہیں۔

Huge consignment of liquor seized in Bihar
بہار: بس سے شراب کی 140 بوتلیں ضبط
author img

By

Published : Nov 26, 2019, 10:56 PM IST

اطلاعات کے مطابق ہیکی اترپردیش سے آرہی ایک مسافر بس میں شراب کی بولتوں کی موجودگی کے بعد ایک مسافر نے ہنگامہ کیا جس کے بعد پولیس کو اطلاع دی گئی۔

درگاوتی تھانہ کے افسر محمد سہیل کی نگران میں پولیس نے موقع پر پہنچ شراب کی 140 بوتلوں کو ضبط کرلیا۔

Intro:مسافر بس سے 140 بوتل شراب برامد۔

کیمور ۔ریاست بہار کے کیمور ضلع میں ایک مسافر بس سے پولس نے 140 بوتل شراب بر آمد کی ۔ بتایا جاتا ہیکی یوپی سے آرہی ایک مسافر بس میں مسافروں نے ایک بیگ میں شراب سے بھرا بیگ دیکھ کر ہلا مچایا۔کسی نے اسکی اطلاع پولس کو دے دی۔موقع پر درگاٶتی تھانہ افسر محمد سہیل پونچ کر شراب کو ضبط کیا۔Body:شرابConclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.