ETV Bharat / state

کیمور میں ہیلمیٹ تقسیم - کیمور میں راگھویندر کیا جانب سے ہلیمیت مہم

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں سلون میں نئے قسم کی مہم چلائی جارہی ہے، ویسے تو پورے ملک میں روڈ سیفٹی کی بیداری مہم چل رہی ہے۔

کیمور میں ہیلمیٹ تقسیم
author img

By

Published : Sep 30, 2019, 9:00 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 3:53 PM IST

وہیں رام گڑھ میں اسماعیل سلون کا افتتاح کیا گیا جس میں آئے صارفین کے لیے مفت میں ہیلمیٹ تقسیم کیے گئے۔

ہیلمیٹ کے نام سے مشہور راگھویندر نے ایک انوکھی مہم کی شروعات کی ہے۔

کیمور میں ہیلمیٹ تقسیم

اس مہم کے تحت رام گڑھ پہنچ کر اسماعیل سلون کا افتتاح کیا اور ساتھ ہی سلون میں آنے والے صارفین کو مفت میں ہیلمیٹ تقسیم کیا ہے۔

وہیں دوسری طرف بےروزگار اسماعیل کو روزگار مہیا کرا کر اسماعیل کا دل جیتنے کے ساتھ عام لوگوں کو بہتر میسیج بھی دیا۔

سوچ بڑی رکھو منزل کامیابی کی راہ دیکھ رہی۔ اس متعلق راگھویندر بتاتے ہیں کہ رام گڑھ کے گرام بھارتی کالج میں طلبا و طالبات کی تعداد بہت ہے جو روڈ سیفٹی کو لے کر بیدار نہیں ہے۔

سڑک حادثے سے بچنے کے لیے لوگ ہیلمیٹ کا استعمال نہیں کرتے ہیں اور سڑک قوانین سے ناواقف ہیں۔

Intro:ہیلمیٹ مین راگھویندر نی کی انوکھی پہل۔بانٹے فری میں ہیلمیٹ۔
کیمور۔پورے ملک میں روڈ سیفٹی کی بیداری مہم چلا رہے د ہیلمیٹ مین کے نام سے مشہور راگھویندر نے ایک انوکھی پہل کی شروعات کی۔اس مہم کے تحت رامگڑھ پہونچ کر اسماعیل سیلون کا افتتاح کیا اور ساتھ ہی سیلون میں آنے والے کشٹمر کو مفت میں ہیلمیٹ تقسیم کیا۔ ایک طرف ہیلمیٹ مین نے روڈ سیفٹی کو لیکر بیداری مہم چلاٸ ۔وہیں دوسری طرف بےروزگار اسماعیل کو روزگار مہیا کرا کر اسماعیل کا دل جیتنے کے ساتھ عام لوگوں کو بہتر میسیج بھی دیا۔سوچ بڑی رکھو منزل کامیابی کی راہ دیکھ رہی۔اس متعلق راگھویندر بتاتے ہیں کی رامگڑھ کے گرام بھارتی کالج میں طلبإ طالبات کی تعداد کافی ہے ۔جو روڈ سیفٹی کو لیکر بیدار نہیں ہے۔ سڑک حادثات سےبچنے کے لۓ لوگ ہیلمیٹ کا استعمال نہیں کرتے سڑک قوانین سے ناواقف ہیں۔اسی کے تحت کالج کے نزدیک کھلے اسماعیل سیلون کا افتتاح کیا۔ تاکی اسماعیل کو روزگار بھی ملے اور بال کٹوانے والے لوگوں کے بیچ ہیلمیٹ تقسیم کر روڈ سیفٹی کو لیکر بیداری مہم بھی چلاٸ۔ اس موقع پر کالج کے طالب علم بڑی تعداد میں موجود تھے۔Body:روڈ سیفٹی کے ۓ مفت میں ہیلمیٹConclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 3:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.