اطلاع کے مطابق دونوں خواتین کھیت میں کام کر رہی تھیں تبھی بارش شروع ہو گئی۔
بارش سے بچنے کے لیے دونوں درخت کے نیچے چلی گئیں جہاں آسمان سے بجلی گرنے سے موقع پر ہی ان کی موت ہوگئی۔
ہلاک خاتون کی شناخت سکونا دیوی اور سنیتادیوی ٹنکپا کے طور پر ہوئی ہے۔
پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مگدھ میڈیکل کالج ہسپتال بھیج دیا ہے۔