ETV Bharat / state

مرحوم شہاب الدین کی بیٹی کی موتیہاری میں منگنی - siwan mp shahabuddin

سیوان کے سابق رکن پارلیمنٹ مرحوم ڈاکٹر شہاب الدین کی بیٹی کی منگنی موتیہاری میں ہفتہ کو دیر رات ہوئی ہے۔

Happiness will soon come to the house of late Shahabuddin, engagement in daughter's pearl necklace
مرحوم شہاب الدین کے گھر جلد آئی گی خوشیاں، بیٹی کی ہوئی موتیہاری میں منگنی
author img

By

Published : Jul 11, 2021, 3:08 PM IST

Updated : Jul 12, 2021, 2:55 PM IST

سیوان کے سابق رکن پارلیمان مرحوم محمد شہاب الدین کے گھر جلد خوشیوں کی شہنائی بجنے والی ہیں۔ ان کی لڑکی کی شادی سے خوشیوں کا ساماں تیار ہونے والا ہے۔ حیرہ شہاب کی منگنی ہفتہ کی دیر رات موتیہاری کے رہائشی ڈاکٹر سید محمد شادمان سے ہوئی۔

شباب الدین کی موت کے بعد کنبہ میں پہلی بار جشن کا ماحول ہے۔ شہاب الدین کے صاحبزادے اسامہ شہاب سیوان سے موتیہاری پہنچے تھے۔ اہل خانہ کے ساتھ بہت سی سیاسی جماعتوں کے لوگ بھی وہاں موجود تھے۔

ان میں آر جے ڈی کے سینیئر رہنما عبدالباری صدیقی، سیوان صدر کے ایم ایل اے اودے بہاری چودھری، رگھوناتھ پور کے رکن اسمبلی ہری شنکر یادو اور شہاب الدین کے حامی، رشتہ داروں اور کنبہ کے ممبران بڑی تعداد میں موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: مہنگائی کے خلاف مشرقی چمپارن میں کانگریس کا احتجاج

جانکاری کے مطابق شہاب الدین کی بڑی بیٹی ڈاکٹر حیرہ شہاب اور لڑکا ڈاکٹر شادمان نے لکھنؤ سے ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کی ہے۔

شادمان کے والد سید افتخار احمد ضلع میں زمیندار گھرانے سے ہیں۔

ان کے پاس عالیشان رانی کوٹھی، ہاتھیوں، گھوڑوں اور بڑی بڑی بلڈنگ کے علاوہ بہت ساری جائیداد ہیں۔

Last Updated : Jul 12, 2021, 2:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.