ETV Bharat / state

قبرستان بے حرمتی کا شکار ہے - قبرستان

افسوسناک پہلو یہ ہے کہ بعض لوگ قبرستان کا استعمال رفع حاجت کے لیے بھی کرتے ہیں، نیز بعض افراد یہاں تاش بھی کھیلتے ہیں۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 8, 2019, 9:38 PM IST

ریاست بہار کے گیا ضلع سے بیس کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ایلرا گاؤں کا قبرستان چاردیواری نہیں ہونے کے سبب خستہ حالی کا شکار ہے۔

متعلقہ ویڈیو
غربت کی وجہ سے گاؤں کے عوام بذات خود چاردیواری کروانے کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں۔لوگوں کی آمد و رفت اور جانوروں کی آوارگی سے قبروں کو نقصان پہنچتا ہے، صورتحال یہ ہو چکی ہے کہ قبرستان میں کہاں قبر ہے اور کہاں نہیں یہ معلوم کرنا مشکل ہے۔

افسوسناک پہلو یہ ہے کہ بعض لوگ قبرستان کا استعمال رفع حاجت کے لیے بھی کرتے ہیں، نیز بعض افراد یہاں تاش بھی کھیلتے ہیں۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی سطح پر قبرستان کے حد بندی کی کوشش کی لیکن کامیابی نہیں ملی۔

Intro:قبرستان بے حرمتی کا شکار ہے

گیا کے چرکی تھانہ کے ایرو گاؤں میں واقع قبرستان چاردیواری نہیں ہونے کی وجہ سے بے حرمتی کا شکار ہو رہا ہے، غربت کی وجہ سے گاؤں کے عوام بذات خود چہاردیواری کروانے کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں۔

Body:گیا سے بیس کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے ایلرا گاؤں کا قبرستان چاردیواری نہیں ہونے کی وجہ سے نہایت بری حالت میں ہے۔

قبرستان میں لوگوں کی آمد و رفت اور جانوروں کے ذریعہ قبروں کو نقصان پہنچتا ہے۔ قبرستان میں کہاں قبر ہے اور کہاں نہیں یہ تک سمجھنا مشکل ہے۔

قبرستان میں کہیں کوڑے کا ڈھیر لگا ہوا ہے تو کہیں لوگوں نے جانور بند رکھے ہیں۔

افسوسناک پہلو یہ ہے کہ بعض لوگ قبرستان کا استعمال رفع حاجت کے لیے بھی کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ چند افراد یہاں بیٹھ کر تاس بھی کھیلتے ہیں۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی سطح پر قبرستان کی گھرا بندی کے لیے کوشش کی لیکن کامیابی نہیں ملی۔

انور شاہ نام کے ایک مقامی شخص نے بتایا کہ میڈیا کے لوگوں نے پہلے بھی اس خبر کو کور کیا لیکن خبر شائع ہوئی یا نہیں انہیں اس بات کی اطلاع نہیں ہے۔

بائٹ
محمد عثمان: مقامی باشندہ
محمد انور شاہ: مقامی باشندہ
سلیم عالم: مقامی باشندہ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.