ETV Bharat / state

بہار میں  ڈگری اور ٹیچرز ایم ایل سی انتخابات 22 کو - بہار میں ایم ایل سی انتخابات کی خبر

بھارتی الیکشن کمیشن نے بہار میں دو سالہ میعاد کے لیے 4 گریجویٹ اور 4 ٹیچرس کے حلقوں میں انتخابات کا اعلان کیا ہے۔ یہ انتحابات 22 اکتوبر کو ہوں گے اور ووٹوں کی گنتی 12 نومبر کو ہوگی۔

ڈگری اور ٹیچرز ایم ایل سی انتخابات کا اعلان

author img

By

Published : Sep 27, 2020, 7:26 AM IST

بھارتی الیکشن کمیشن نے ریاست کے چار تعلیمی انتخابی حلقہ کی سیٹوں اور چار ڈگری انتخابی حلقوں کے سیٹوں کے انتخاب کو لے کر پروگرام کا اعلان کیا۔

ڈگری اور ٹیچرز ایم ایل سی انتخابات کا اعلان

بہار کے ڈگری اور ٹیچر انتخابی حلقہ سے بہار قانون ساز کے انتخاب کو لے کر 22 اکتوبر کو انتخاب ہوگا۔

اس سلسلے میں ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں انتخابات ہونے ہیں۔ دربھنگہ ڈویزن کے کمشنر مینک بربڑے اور آئی جی اجیتابھ کمار نےگذشتہ بروز کمشنر کے دفتر میں بہار قانون ساز اسمبلی(ایم ایل سی) انتخابات کے سلسلے میں پریس کانفرنس کی۔

اس پریس کانفرنس میں ایم ایل سی کے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کیا گیا۔

اس انتخابات میں گریجویٹ افراد اور اساتذہ حصہ لے کر اپنے نمائندوں کو منتخب کرتے ہیں۔

اس انتخابات کے لئے تاریخ کا بھی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

اس دفعہ دربھنگہ گریجویٹ کو 5 نمبر میں رکھا گیا ہے۔

اس موقع پر کمشنر مینک بربڑے نے کہا کہ دربھنگہ گریجویٹ اور اساتذہ انتخابی حلقہ کے لیے انتخاب آئندہ ماہ 22 اکتوبر 2020 کو ہوگا۔

اس میں دربھنگہ سمیت مدھوبنی، سمستی پور اور بیگوں سرائے اضلاع شامل ہیں۔

دربھنگہ کمشنری میں گریجویٹ پولنگ مراکز کی تعداد 102 ہے وہیں گریجویٹ کی لئے ایکسٹرا مددگار پولنگ مراکز کی تعداد 39 ہے ۔

وہیں اساتذۂ کے لیے کل پولنگ مراکز کی تعداد 104 ہے۔

وہیں پرچہ نامزدگی کی شروعات 28 ستمبر سے 05 اکتوبر 2020 تک جاری رہے گی۔

پرچہ نامزدگی واپس کی تاریخ 08 اکتوبر ہوگی۔

وہیں ووٹنگ 22 اکتوبر کو صبح 08 بجے سے 05بجے تک ہوگی۔

ان دونوں نشستوں کے لیے ہوئے ووٹوں کی گنتی 12 نومبر2020 سے شروع ہوگی۔

انتخابات ایمانداری سے کرانے کے لیے دربھنگہ ڈویزن انتظامیہ پوری طرح سے مستعد ہے۔

اس انتخاب میں معذور اور کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لیے بھی پوسٹل بیلٹ پیپرز کی سہولیات فراہم کروایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.