ETV Bharat / state

بہار کی عوام فوجیوں کی شہادت کو ہمیشہ یاد رکھے گی: نیتیش - وزیر اعلی نتیش کمار اور گورنر فاگو چوہان

وزیر اعلی بتیش کمار نے غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'ملک فوجیوں کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گا۔'

'بہار کی عوام فوجیوں کی شہادت کو ہمیشہ یاد رکھے گی'

author img

By

Published : Jun 17, 2020, 11:00 AM IST

بھارت چین سرحد پر حالیہ کشیدگی میں فوجیوں کی شہادت پر بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار اور گورنر فاگو چوہان نے گہرے ونج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلی بتیش کمار نے غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'ملک ان کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گا۔ اس واقعے پر انہیں بہت افسوس ہے۔'

تمام فوجیوں کی شہادت کو سلام پیش کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے دعا کی کہ 'اس غم کی گھڑی میں جوانوں کے اہل خانہ کو صبر ہو۔'

وہیں گورنر فاگو چوہان نے کہا کہ 'بہار کی عوام سپاہی سنیل کمار کے ساتھ تمام فوجیوں کی شہادت کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔'

اسی کے ساتھ وزیر اعلی نے کہا کہ 'حکومت کی طرف سے شہید سنیل کمار کے جنازہ کو پولیس اعزاز کے ساتھ آخری رسوم کی ادائیگی کی جائے گی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.