گری راج کے مطابق ' اگر تم ایسا نہیں کر پاؤگے تو ملک تمہیں کبھی معاف نہیں کرے گا۔'
انہوں نے الزام عائد کیا کہ ' کچھ لوگ بہار میں فرقہ آگ پھیلانا چاہ رہے ہیں لیکن بی جے پی جب تک ہے، بہار میں نہ ایسا ہوگا اور نہ وہ بیگوسرائے کی سرزمین پر ایسا ہونے دیں گے۔'