ETV Bharat / state

گیا: سی اے اے کے خلاف چھٹے روز بھی احتجاج

شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور قومی آبادی رجسٹر کی مخالفت میں آئین بچاؤ سنگھرش مورچہ کا غیر معینہ دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔

سی اے اے کے خلاف مسلسل چھٹے روز بھی دھرنا جاری
سی اے اے کے خلاف مسلسل چھٹے روز بھی دھرنا جاری
author img

By

Published : Jan 3, 2020, 11:38 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور قومی آبادی رجسٹر کی مخالفت میں آئین بچاؤ مورچہ کے زیر اہتمام چھٹے روز بھی غیر معینہ دھرنا جاری رہا۔

گیا: غیر معینہ دھرنا چھٹے روز بھی جاری، ویڈیو

سابق رکن پارلیمان اور جن ادھیکار پارٹی کے قومی صدر راجیش رنجن عرف پپو یادو سمیت کئی سیاسی رہنما اور سماجی کارکنان شریک ہوئے۔

جمعہ کو جن ادھیکار پارٹی کے قومی صدر و سابق رکن پارلیمان پپو یادو، آرجے ڈی کے سینیئر رہنما عذیر احمد خان، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی یونین کے سابق صدر عبداللہ اعظم، اے آئی ایس ایف کے رہنما منی کمار سمیت درجنوں رہنما شامل ہوئے۔

جمعہ کی نماز کے بعد خواتین کی بڑی تعداد دھرنے میں موجود تھی، غیر معینہ دھرنا اب پروان چڑھ چکا ہے۔

گیا اور اس کے گرد و نواح سے روزانہ دھرنے میں لوگوں کا پہنچنے کاسلسلہ جاری ہے۔

خاص بات یہ ہے کہ اس میں سبھی طبقے کے لوگ شریک ہوکر اپنے خیالات کااظہار کررہے ہیں۔

دھرنے میں شامل ہو کر پپو یادو نے خطاب کیا اور سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی۔

Intro:قومی شہری ایکٹ و شہری رجسٹر اور قومی آبادی رجسٹر کی مخالفت میں آئین بچاو سنگھرش مورچہ کا غیرمعینہ دھرنا چھٹے روز بھی جاری رہے ، سابق رکن پارلیمنٹ وجن ادھیکارپارٹی کے قومی صدر راجیش رنجن عرف پپویادو سمیت کئی سیاسی لیڈر وسماجی کارکنان شامل ہوئے Body:ریاست بہار کے ضلع گیا میں شہری ترمیمی ایکٹ وقومی شہری آبادی اور شہری رجسٹر کی مخالفت میں آئین بچاومورچہ کے زیراہتمام چھٹے روز بھی غیرمعینہ دھرنا جاری رہا ۔جمعہ کوجن ادھیکارپارٹی کے قومی صدر وسابق ایم پی پپویادو ، آرجے ڈی کے سنیئرلیڈر عزیراحمد خان ، علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی یونین کے سابق صدر عبداللہ اعظم ، اے آئی ایس ایف کے لیڈر منی کمار سمیت درجنوں لیڈران شامل ہوئے ۔جمعہ ہونے کی وجہ سے بعد نماز جمعہ شانتی باغ نزد سودھاڈائری گراونڈ میں عام وخواص کا ازدہام امڑاتھا جو دیررات تک موجود ہے ۔ اسکے علاوہ جمعہ کو بھی خواتین کی بڑی تعداد دھرنے میں موجودتھی ۔ غیرمعینہ دھرنا اب پروان چڑھ چکاہے ، گیا اور اسکے گردونواح سے روزانہ لوگوں کے پہچنے کاسلسلہ جاری ہے ۔خاص بات یہ ہے کہ اس میں سبھی طبقے کے لوگ شریک ہوکر اپنے خیالات کااظہار کررہے ہیں ۔Conclusion:دھرنے میں شامل ہوکر پپویادو نے خطاب کیااور سی اے اے واین آرسی اور این پی آر کو بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی ۔پپویادونے دھرنے میں جذباتی انداز میں نعرہ لگایا۔عمیراحمدخان عرف ٹکا خان ، ستیش کمارداس ، وسیم نیئر وغیرہ مسلسل نظم ونسق بنائے رکھنے میں مصروف رہے
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیا بہار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.