ETV Bharat / state

Gaya Panchayat Elections: گیا پنچایت انتخابات میں مسلم امیدواروں کی جیت - Panchayat elections in bihar

گیا دو بلاکس میں گذشتہ روز ہوئے بنچایت انتخابات (Panchayat Elections) کی ووٹنگ کی گنتی جاری ہے۔ ان انتخابات میں اب تک دو مسلم امیدواروں نے جیت درج کی ہے۔

Panchayat elections: گیا پنچایت انتخابات میں مسلم امیدواروں کی جیت

author img

By

Published : Nov 26, 2021, 3:33 PM IST

گیا کے دو بلاکس ڈومریا اور امام گنج میں گذشتہ روز ہوئے پنچایت انتخابات (Panchayat Elections) کے ووٹنگ کی کاونٹنگ جاری ہے۔ اب تک پانچ پنچایت کے نتائج سامنے آچکے ہیں۔

اس دوران چھکربندھا پنچایت سے امتیاز احمد اور کولہو بار پنچایت سے ابرار انصاری نے مکھیا کے عہدے پر جیت درج کی ہے۔

ڈومریا اور امام گنج (Imamganj) نکسل متاثر علاقہ ہونے کی وجہ سے کاونٹنگ کے دوران مرکز پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ مقامی پولیس کی بھی کاونٹنگ پر سخت نگاہ ہے۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ گیا کے دو بلاکس ڈومریا اور امام گنج میں پنچایت انتخابات کے آٹھویں مرحلے کے لیے گزشتہ روز کل 26 پنچایتوں میں ووٹنگ ہوئی تھی جس کی آج کاونٹنگ جاری ہے، اب تک دو مسلم امیدواروں نے جیت درج کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.