ETV Bharat / state

Writing Exam Papers With Feet ہاتھوں سے معذور طالب علم نے پاؤں سے امتحان لکھا - معذور طالب علم پاؤں سے پرچے لکھ رہا ہے

آلوک کمار ٹکاری کے پولیٹیکنک کالج کے طالب علم ہیں اور وہ وہاں سیمیسٹر فور کا امتحان دے رہے ہیں۔ آلوک دونوں ہاتھوں سے معذور ہیں لیکن ان کے جذبے میں کوئی کمی نہیں ہے۔ ان کی پڑھائی میں ہاتھ کبھی روکاوٹ نہیں بنے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے پاؤں سے لکھ کر امتحان دے رہے ہیں۔ آلوک نے بتایا کہ انہوں نے ہائی اسکول کا بھی امتحان پاؤں سے ہی لکھ کر فرسٹ ڈیویزن سے پاس کیا ہے۔Handicapped student writing exam papers with feet

معذور طالب علم
معذور طالب علم
author img

By

Published : Nov 10, 2022, 11:47 AM IST

گیا: ریاست بہار کے ضلع گیا میں ایک طالب علم سرخیوں میں ہے۔ وجہ یہ ہے کہ وہ طالب علم جسمانی طورپر خاص ہے دونوں ہاتھوں سے معذور آلوک کمار چوتھے سیمسٹر کا امتحان اپنے پاوں سے لکھ کردے رہا ہے۔ آلوک کمار کا تعلیم کے تئیں جذبات اور معذوری کو طاقت بنانے کی تعریف ہر طرف ہورہی ہے۔ آلوک کا فوٹو بھی ان دنوں خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اپنی کمزوریوں اور معذوری کو کامیابی کے لیے سب سے بڑا ہتھیار بنانے سے ترقی قدم چومتی ہے۔ گیا ضلع کے ٹکاری کا طالب علم آلوک کمار ان دنوں وہی کر رہا ہے اور اس محاورے کو سچ ثابت کیا کہ اگر ہماری پرواز دیکھنی ہے تو انہیں اپنا قد آسمان سے اونچا کرنا چاہیے۔ Handicapped student writing exam papers with feet

آلوک کمار ٹکاری کے پولیٹیکنک کالج کا طالب علم ہے اور وہ وہاں سیمیسٹر فور کا امتحان دے رہا ہے، آلوک دونوں ہاتھوں سے معذور ہے لیکن اس جذبے میں کوئی کمی نہیں ہے، اس کی پڑھائی میں ہاتھ کبھی روکاوٹ نہیں بنی، یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے پاوں سے لکھ کر امتحان دے رہاہے۔ آلوک نے بتایا کہ اس نے ہائی اسکول کا بھی امتحان پاوں سے ہی لکھ کر فرسٹ ڈیویزن سے پاس کیا ہے۔ آلوک اپنے پاؤں سے اسی رفتار سے لکھتے ہیں جس طرح ہم آپ اپنے ہاتھوں سے لکھتے ہیں اس کی تصویر ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

مزید پڑھیں:Operation of Five Disabled Students of Gaya: محکمہ ایجوکیشن کے ذریعے پانچ معذور طالب علم کا اپریشن

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.